- تنکے
- گھاس
- درخت
- بوٹی
- a
لفظ جھکن / نیوڑت کا کیا مطلب ہے؟
- اوپر ہونا
- نیچا ہونا
- کھڑے ہونا
- بھاگ جانا
- b
پشتو زبان کے پہلے شاعر کا کیا نام تھا؟
- امیر کروڑ سوری
- خوش حال خان خٹک
- عبدالحامد بابا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امیر کروڑ سوری کو جہان پہلوان کے نام سے بھی جانا جاتاہے۔
پشتو زبان کی پہلی کتاب کا نام پٹہ خزانہ تھا۔
پٹہ خزانہ کا مطلب ہے چھپا خزانہ۔
بابائے اردو کسے کہا جاتا ہے؟
- غلام عباس
- عبد الحق
- الطاف حسین
- شبلی نعمانی
- b
-
مولوی عبدالحق کو اردو زبان کا چمپئن مانا جاتا تھا۔
بابائے صحافت ظفر علی خان کو کہا جاتا ہے۔
منشی پریم چند کی وجہ شہرت کیا تھی؟
- افسانہ
- ناول
- ڈرامہ
- شاعری
- a
-
منشی پریم چند کا اصل نام دھن پت رائے شیواستو تھا۔
ان کا بر صغیر پاک و ہند سے تھا۔
ایک رباعی میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- c
-
ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں۔
Gawadar is situated in:
- Balochistan
- Punjab
- KPK
- Sindh
- a
-
Gawadar was purchased from Oman in 1958.
Which city of Pakistan is known as “City of Lights”?
- Karachi
- Multan
- Lahore
- Islamabad
- a
-
Paris is known as “City of Lights” in the World.
What is capital of Punjab?
- Lahore
- Karachi
- Peshawar
- Quetta
- a
-
Capital of Sindh is Karachi.
Capital of Balochistan is Quetta.
Capital of KPK is Peshawar.
Capital of AJK is Muzaffarabad.
Who is first Poet of Punjab?
- Ali Hajveri
- Bulhay Shah
- Baba Farid
- None of these
- c
-
First Poet of Pashto is Ameer Karor Suri.
First Poet of Sindh is Shah Abdul Latif Bhutai.
First Poet of Urdu is Meer Khusro.