- بڑھائن
- بڑھان
- بڑھانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بعض مذکر الفاظ کے آخر میں ”ا“ ہو تو وہاں ا کی جگہ ن کا اضافہ کریں گے۔”ی“ ہو تو وہاں ی کی جگہ پر ن کا اضافہ کرنے سے مونث بن جاتا ہے۔
مثلا بھنگی، پڑوسی، حلوائی، دلہا، گوالا، وغیرہ
مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ بچہ
- بچی
- بچیاں
- بچیا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اگر مذکر کے آخر میں ”ا“ یا ”ہ“ ہو تو اسے ”ی“ میں تبدیل کیا جائے گا۔
مثلا بھتیجا، پھوپھا، نانا، نواسا، گندا وغیرہ
مندرجہ ذیل الفاظ کے مذکر بتائیں۔ گیند
- گیندی
- گیند
- گیندیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
مذکر اور مونث کا تذکرہ وہاں ہو گا جہاں جاندار اشیاء کی بات ہو ، بے جان اشیاء میں نر اور مادہ کا کوئی فرق نہیں ہوتا اس لئے بے جان اشیاء کو موقع کی مناسبت سے مذکر یا مونث کے طور پر استمعال کیا جا سکتا ہے۔
مندرجہ ذیل الفاظ کے واحد بتائیں۔ آباد
- ابداء
- ابد
- آبادہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
مندرجہ ذیل الفاظ کے واحد بتائیں۔ جہال
- جاہل
- جاہلیت
- جاہلہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
مندرجہ ذیل الفاظ کے واحد بتائیں۔ اجانب
- اجنبی
- اجنبیوں
- اجنباء
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
مندرجہ ذیل الفاظ کی جمع بتائیں۔ مجلس
- مجمہ
- محفل
- ہجوم
- اے، بی ، سی تینوں
- d
-
بعض اوقات کوئی اسم ایسا ہوتا ہے وہ بظاہر تو واحد معلوم ہوتا ہے لیکن وہ معنی جمع کے دیتا ہے ۔ ایسے اسم کو اسم جمع کہا جاتا ہے۔
مثلا قوم، دستہ، فوج، گچھا، جماعت وغیرہ
مندرجہ ذیل الفاظ کی جمع بتائیں۔ خبر
- اخبار
- اخبارات
- خبائر
- اے اور بی دونوں
- d
-
عربی کے کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جنہیں جمع بنانے کے بعد بھی جمع بنائی جاسکتی ہے۔ ایسے الفاظ کو جمع الجمع کہا جاتا ہے۔
مثلا لقب، رسم، جوہر، اکبر، رقم وغیرہ
Who abolished the Khilafat System in Turkey?
- Turgut Ozal
- Tayyib Erdogan
- Ahmet Nec
- Mustafa Kamal Pasha
- d
-
He abolished the Khilafat system on 3rd March 1924.
Swat Valley became part of Pakistan in:
- 1947
- 1955
- 1965
- 1969
- d
-
Swat was part of Pricely Yousafzai State.
Swat became part of Pakistan on 14th October 1969.