- خبر
- اخبار
- اخبارات
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
راشد الخیری کس اخبار کے مدیر ہیں؟
- اسمت
- امرت
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
راشد الخیری کا حقیقی نام محمد عبدالراشد تھا۔
آپ کو مصور غم بھی کہا جاتا ہے۔
حجتہ البالغہ کس کی تصنیف ہے؟
- شاہ ولی اللہ
- مجدد الف ثانی
- علی ہجویری
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
شاہ ولی اللہ 21 فروری 1703 کو مظفر نگر انڈیا میں پیدا ہوئے اور 20 اگست 1762 کو دہلی انڈیا میں وفات پائی۔
ولیم فورٹ کالج کا قیام کب عمل میں آیا؟
- 1800، جولائی 20
- 1800، جولائی 10
- 1800، جولائی 30
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ولیم فورٹ کالج کی بنیاد گورنر جنرل (برطانوی انڈیا) لارڈ ویلز لے نے رکھی۔
ساقی نامہ نظم اقبال کی کس کتاب میں ہے؟
- بانگ درا
- ضرب کلیم
- بال جبرائیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
علامہ محمد اقبال کی مشہور کتاب بال جبرائیل کو 1935 میں شائع کیا گیا۔
پنجاب میں اردو، کتاب کس کی تصنیف ہے؟
- حافظ محمود خان
- احسان دانش
- فراز احمد فراز
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
حافظ محمود خان شیرانی ایک انڈین ریسرچر اور شاعر تھے۔
آپ اردو کے مشہور شاعر اختر شیرانی کے والد ہیں۔
بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟
- کام سے بھاگنا
- کوئی ذمہ داری لینا
- سستی کا مظاہرہ کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
All India Muslim League was founded in:
- 27th December 1906
- 30th December 1906
- 29th December 1906
- None of these
- b
-
All India Muslim League was founded by Khawaja Samiullah.
الوند ایرن کے کس حصہ میں واقع ہے؟
- ہمدان
- مشہد
- اصفہان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
مشتاق احمد یوسفی کب پیدا ہوئے؟
- ستمبر 4، 1923
- ستمبر8، 1923
- ستمبر 6، 1923
- ستمبر 12، 1923
- a
-
مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923 کو پیدا ہوئے اور 20 جون 2018 کو وفات پائی۔
مشتاق احمد یوسفی کی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز سے نوازہ گیا۔