- وحید قریشی
- قدرت اللہ شہاب
- اشرف صوحی
- سید سجاد حیدر
- d
-
سید سجاد حیدر بہترین لکھاری اور ماہر لسانیات تھے۔
آپ نے کچھ عرصہ علی گڑھ یونیورسٹی میں بھی خدمات سرانجام دیں۔
اردو کے پہلے شاعر کا کیا نام ہے؟
- امیر خسرو
- بانو قدسیہ
- علامہ اقبال
- غالب
- a
-
امیر خسرو 1253 میں پیدا ہوئے اور 1325 میں وفات پائی۔
امیر خسرو کا اصل نام ابوالحسن یامین الدین خسرو تھا۔
آپ شاعر اور گلوکار تھے۔
نظام جنگ کس اردو شاعر کا خطاب ہے؟
- احسان دانش
- نظام الدین
- غالب
- میر انیس
- c
-
بہادر شاہ ظفر نے مرزا غالب کو نظام جنگ / نجم الدولہ دبیر الملک کا خطاب دیا۔
مرثیہ نگاری کیلئے کونسا شاعر مشہور ہے؟
- ساغر لدھیانوی
- میر انیس
- حفیظ جالندھری
- جگر مراد آبادی
- b
-
میر انیس کا پورا نام میر بابر علی انیس تھا۔
میر انیس اردو، عربی، فارسی اور سنسکرت کے مشہور شاعر تھے۔
قدرت اللہ شہاب کی کونسی تصنیف مشہور ہے؟
- خواب نامہ
- ماں جی
- چند ہم عصر
- ہائے اللہ
- b
-
ماں جی اردو افسانے اور مختصر کہانیوں پر مبنی افسانوی کتاب ہے۔
قدرت اللہ شہا ب کے مشہور کتابوں میں سے شہاب نامہ کے بارے میں کئی پیپرز میں پوچھا گیا ہے۔
اپنے رشتہ داروں اور عزیزوں کے ساتھ حسن سلوک کو کیا کہتے ہیں؟
- اقربا پروری
- صلہ رحمی
- حسن سلوک
- اقربا نوازی
- B
-
کوئی بھی تعلق یا ملازمت رشتہ داری کی وجہ سے حاصل ہو اور حاصل کنندہ میرٹ پر نہ ہو تو اسے اقربا پروری کہا جائے گا۔
حسن سلو ک کا مطلب ہے کہ بغیر کسی مطلب یا فائدہ کے دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا۔
اقربا نوازی سے مراد ہے کہ صرف اپنوں کو نوازنا۔
زکوۃ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- ادا ہونا
- پاک ہونا
- تقسیم ہونا
- None of these
- b
-
روزہ کے لغوی معنی رک جانا ہیں۔
عائلی زندگی سے کیا مراد ہے؟
- خاندانی زندگی
- برزخ کی زندگی
- ابدی زندگی
- دنیاوی زندگی
- a
آسمانی کتاب تورات کس نبی پر نازل ہوئی؟
- محمد ﷺ
- عیسی علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- d
-
پہلی الہامی کتاب تورات موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
دوسری الہامی کتاب زبور داؤد ؑ پر نازل ہوئی۔
تیسری الہامی کتاب انجیل عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
چوتھی الہامی کتاب قرآن مجید آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا ؟
- علامہ اقبال
- چوہدری رحمت علی
- حفیظ جالندھری
- محمد علی جوہر
- b
-
پاکستان کا نام پہلی بار 1933 میں ایک ناول ناؤ آر نیور میں چوہدری رحمت علی نے شائع کیا۔