- 1927
- 1928
- 1929
- 1930
- b
-
نہرو رپورٹ جواہر لعل نہرو نے 28 اگست 1928 کو پیش کی۔
نہرو رپورٹ میں مسلمانو ں کے حقوق کوپر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی تھی جس کے جواب کے طور پر قائد اعظم محمد علی جناح نے 1929 میں چودہ نگات پیش کئے۔
نظام خلافت کب ختم کیا گیا؟
- 1920
- 1921
- 1923
- 1924
- d
-
مصطفی کمال اتاترک نے 3 مارچ 1924 کو نظام خلافت کا نظام ختم کر کے جدید ترکی نظام کی بنیاد رکھی۔
معاہدہ لکھنئو کب طے پایا؟
- 1906
- 1914
- 1916
- 1920
- C
-
معاہدہ لکھنو آل انڈیا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کانگرس کے درمیان دسمبر 1916 میں لکھنو میں طے پایا۔
معاہدہ لکھنو کا بنیادی مقصد مذہبی جماعتوں کو صوبائی سطح پر قانون سازی میں نمائندگی دینے سے متعلقہ تھا۔
تقسیم بنگال کب ہوئی؟
- 1905
- 1906
- 1916
- 1918
- a
-
16 اکتوبر 1905 کو وائسرائے آف انڈیا لارڈ کرزن نے بنگال کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔
وائسرائے آف انڈیا لارڈ ہارڈنگ نے دسمبر 1911 میں تقسیم بنگا ل کو منسوخ کر دیا۔
شملہ وفد وائسرائے سے کب ملا؟
- 1900
- 1906
- 1910
- 1915
- b
-
یکم اکتوبر 1906 کو سر آغا خان کی قیادت میں 35 مسلم سربراہان کے ساتھ وائسراے لارڈ منٹو سے ملے۔
1905 میں برطانوی گورنمنٹ نے انڈیا میں اصطلاحات لانے کا فیصلہ کیا اوریہ اصطلاحات ہندووں کے سیاسی دباو کی وجہ سے تھیں جن میں ہندو کمیونٹی کا فائدہ تھا اور مسلمانوں کا نقصان تھا۔اس ملاقات کا ملاقات کا مقصد وائسرائے کو مسلمانوں کے مطالبات سے آگاہ کرنا تھا۔
کا نگرس کو کب قائم کیا گیا؟
- 1885
- 1886
- 1887
- 1890
- a
-
انڈین نیشنل کانگرس کی بنیا مسٹر اے۔ او۔ ہیوم نے 28 دسمبر 1885 کو رکھی۔
Which of the following is capital of Malaysia?
- Tehran
- Kuala Lampur
- Islamabad
- Rangoon
- B
-
Tehran is the Capital of Iran.
Islamabad is the capital of Paksitan.
Gathering of Hajj at Arafat is made on ….Zilhaj.
- 7th
- 8th
- 9th
- 10th
- c
Which of the following Prophet is mentioned in Quran many times?
- Musa (A.S)
- Muhammad (PBUH)
- Esa (A.S)
- Dawood (A.S)
- a
-
Musa (A.S) is mentioned in Quran for 136 times.
Solve : 5+5-5*5/5=?
- 5
- 10
- 15
- 20
- a
-
DMAS Rule
D Divide
M Multiply
A Addition
S Subtraction
5+5-5*5/5
5+5-5*1
5+5-5
5