Constable (PHP) History MCQs Police Department

جنگ آزادی کب شروع ہوئی؟

  • مئی 10، 1858
  • مئی 10، 1857
  • جون 10، 1857
  • جولائی 10، 1857
  • b
  • جنگ آزادی 10 مئی 1857 کو میرٹھ سے شروع ہوئی اور یکم نومبر 1858 کو ختم ہوئی۔
    اس جنگ میں مسلمانوں، ہندووں اور سکھوں نے حصہ لیا لیکن ہندووں کی غداری کی وجہ سے اس جنگ میں شکست ہوئی۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

قائد اعظم محمد علی جناح گورنر جنرل آف پاکستان کب بنے؟

  • 1947
  • 1948
  • 1949
  • 1950
  • a
  • قائد اعظم پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے۔
    آپ 15 اگست 1947 سے 11 ستمبر 1948 تک گورنر جنرل آف پاکستان رہے۔
    پاکستان میں ٹوٹل 4 افراد گورنر جنرل رہ چکے ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

کراچی کو دارالحکومت بنانے کا فیصلہ کب کیا گیا؟

  • جون 19، 1947
  • جون 20، 1947
  • جون 25، 1948
  • جون 27 ، 1950
  • a
  • کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت ہے۔
    کراچی 1947 سے 1959 تک پاکستان کا دارالحکومت رہا۔
    1959 میں ایوب خان نے ایک نیا شہر تعمیر کر کے اسے دارالحکومت بنانے کا فیصلہ کیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

قائد اعظم محمد علی جناح آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر کب بنے؟

  • 1930
  • 1931
  • 1933
  • 1934
  • d
  • آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 1906 میں عمل میں آیا۔
    قائد اعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ میں 1913 میں شمولیت اختیار کی ۔

View More Details >>