- 12 ہجری
- 11 ہجری
- 10 ہجری
- 9 ہجری
- d
-
نبی ﷺ نے 10 ہجری کو حج ادا کیا۔
قرآن مجید میں کل سورہ کی تعداد کتنی ہے ؟
- 111
- 112
- 113
- 114
- d
-
کل سورہ 114 میں سے 28 سورہ مدنی ہیں جبکہ 86 سورہ مکی ہیں۔
جو ادارہ ویورز کو انٹرنیٹ کی خدمات مہیا کرتا ہے اسے ۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- ائی ایس پی
- ڈی ایس پی
- سی ایس ایس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آئی ایس پی انٹرنیٹ سروس پرووائڈر کا مخفف ہے۔
آئی ایس پی براؤزر، ای میل ایڈریس اور پرسنل ویب سائیٹس وغیرہ بھی فراہم کرتے ہیں۔
ویب سائیٹ بنانے کیلئے ہم کونسا سافٹ ویئر انسٹال کرتے ہیں؟
- ایم ایس ورڈ
- ایم ایس ایکسل
- ایم ایس فرنٹ پیج
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ایم ایس فرنٹ پیج ایچ ٹی ایم ایل بنانے / اس میں تبدیلی کرنے کیلئے استمعال ہوتا ہے۔
ٹیبل کی شکل میں حسابی کام کرنے کیلئے کونسا سافٹ ویئر استمعال ہوتا ہے؟
- ڈاس
- ایم ایس ایکسل
- ایم ایس ورڈ
- کوئی نہیں
- b
درخواست، خط یا رپورٹ لکھنے کیلئے ہم کونسا سافٹ ویئر استمعال کرتے ہیں ؟
- ونڈوز
- ایم ایس ورڈ
- پاور پوائنٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
خطو کتابت کیلئے ایم ایس ورڈ استمعال ہوتا ہے۔
مالی حساب کتاب کیلئے ایم ایس ایکسل کا استمعال کیا جاتا ہے۔
لیکچر / پریزنٹیشن کیلئے ایم ایس پاور پوائنٹ کا استمعال ہوتا ہے۔
ایم ایس ورڈ میں کنٹرول ایس کس لئے استمعال ہوتا ہے؟
- ڈیلیٹ
- سیو ایز
- سیو
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ایم ایس ورڈ میں سیو ایز (ایک فائل کو دو ناموں سے محفوظ کرنے ) کیلئے ایف 12 کی کمانڈ استمعال ہوتی ہے۔
ونڈوز کونسا انٹر فیس رکھتا ہے ؟
آ ج کل کے کمپیوٹر کتنی قسم کے ہیں ؟
- اینالوگ
- ڈیجیٹل
- ہائی برڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آجکل 10 قسم کے کمپیوٹر استمعال ہوتے ہیں۔
ان میں پرسنل کمپیوٹر، ڈسک ٹاپ، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ، ہینڈ ہینڈلڈ کمپیوٹرز، سرور ورک سٹیشن، مین فریمز، ویئر ایبل کمپیوٹرز اور سپر کمپیوٹرز شامل ہیں۔
کمپیوٹر کی میموری کتنے قسم کی ہوتی ہے؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
-
کمپیوٹر میموری دو قسم کی ہوتی ہے۔
پرائمری میموری
سیکنڈری میموری