- 200 سال تقریبا
- 300 سال تقریبا
- 400 سال تقریبا
- ان مین سے کوئی نہیں
- a
کانگریس کا پہلا صدر کون تھا؟
- جواہر لعل نہرو
- وومیش چندرہ بنر جی
- مسٹر اے او ہیوم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
انڈین نیشنل کانگریس کی بنیاد مسٹر اے او ہیوم نے رکھی۔
جنگ تبوک میں مسلمانوں کے لشکرکی تعداد کتنی تھی؟
- تیس ہزار
- چالیس ہزار
- پچاس ہزار
- ایک لاکھ
- a
-
اسلامی کیلنڈر کے مطابق جنگ تبوک 9 ہجری کو لڑی گئی۔
عیسوی کیلنڈر کے مطابق جنگ تبوک 630 اے ڈی میں لڑی گئی۔
آل انڈیا مسلم لیگ کا بانی کون ہے؟
- محمد علی جناح
- سر آغا خان
- سر سید احمد خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آل انڈیا مسلم لیگ کو 1906 میں قائم کیا گیا۔
شالا مار باغ کس نے بنایا؟
- شاہ جہاں
- ہمایوں
- اکبر
- ان میں سے کوئی نہیں
-
شالا مار باغ شاہ جہاں نے 1642 میں تعمیر کروایا۔
بدھ مت مذہب میں عبادت گاہ کو کیا کہا جاتا ہے؟
- بدھ مندر
- کلیسا
- مندر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
مکہ کب فتح ہوا؟
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- 10 ہجری
- 11 ہجری
- a
-
مکہ 20 رمضان المبارک 8 ہجری کو فتح ہوا۔
عیسوی کیلنڈر کے مطابق مکہ 629 عیسوی میں فتح ہوا۔
اتفاق کا الٹ کیا ہے؟
- نا اتفاقی
- خوش اخلاقی
- بد اخلاقی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اسلامی پانچواں مہینہ کونسا ہے؟
- محرم
- جمادی الاول
- صفر
- ربیع الاول
- b
-
محرم
صفر
ربیع الاول
ربیع الثانی
جمادی الاول
جمادی الثانی
رجب
شعبان
رمضان
شوال
ذولقعد
ذوالحج
انجیل کے کس مذہبی کتا ب کا سب سے زیادہ ترجمہ ہوا؟
- تورات
- قرآن مجید
- زبور
- ان میں سے کوئی نہیں
- b