- ایران
- ریاض
- مدینہ
- مکہ
- c
-
نبی ﷺ جب مکہ سے مدینہ ہجرت کر کے آئے تو انھوں نے مسلم ریاست کی بنیاد رکھی۔
صوم کے لغوی معنی کیا ہیں ؟
- بھوکا رہنا
- روزہ
- رک جانا
- پیاسا رہنا
- c
-
صوم عربی زبان کا لفظ ہے۔صوم کو اردو میں روزہ کہا جاتا ہے۔
صوم ارکان اسلام کا چوتھا رکن بھی ہے۔
زبور کس نبی پر نازل ہوئی ؟
- داؤد علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- محمد ﷺ
- a
-
تورات موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
زبور داؤد ؑ پر نازل ہوئی۔
انجیل عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
قرآن مجید آخری نبی ﷺ پر نازل ہوا۔
اسرافیلؑ کا کیا کا م ہے؟
- روح قبض کرنا
- رزق دینا
- بارش برسانا
- صور پھونکنا
- d
-
عزرائیل ؑ کا کام روح قبض کرنا ہے۔ انہیں ملک الموت بھی کہا جاتا ہے۔
وحی کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- اعلان کرنا
- چپکے سے دل میں بات ڈالنا
- پیغام پہنچا دینا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
وحی کی تین اقسام ہیں۔
وحی قلبی
وحی کلام الہی
وحی ملکی
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
- پانچ
- چھ
- سات
- آٹھ
- a
-
توحید
نماز
زکوۃ
روزہ
حج
عقیدہ کے لغوی معنی ۔۔۔۔۔۔ہیں۔
- باندھے ہونا
- ایمان
- قائم کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عقیدہ بنیادی طور پر لفظ ”عقد“ سے نکلا ہے۔
چاندی پر زکوۃ کا نصاب کتنا ہے ؟
- ساڑھے سات تولہ
- ساڑھے باون تولہ
- چالیس تولہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سونے پر زکوۃ کا نصاب ساڑھے سات تولہ ہے۔
بکریوں کی تعداد 40 ہونے پر زکوۃ واجب ہے۔
روزہ کس سن ہجری میں فرض ہو ؟
- 2
- 4
- 6
- 8
- a
-
روزہ، زکوۃ اور جہاد دو ہجری کو فرض ہوئے۔
حج کیلئے احرام باندھنا کیا ہے ؟
- واجب ہے
- سنت ہے
- فرض ہے
- کچھ نہیں
- c
-
حج کے تین فرائض ہیں۔
احرام باندھنا
میدان عرفات میں ٹھہرنا
کعبۃ اللہ کا طواف کرنا