Education Department Everyday Science MCQs Primary School Teacher (PST)

مندرجہ ذیل میں سے کونسی تھرما میٹر کی قسم ہے؟

  • پلاسٹک سٹرپ
  • فار ہیڈ تھر ما میٹر
  • ڈیجیٹل تھرما میٹر
  • تمام درست ہیں
  • d
  • ڈیجیٹل تھرما میٹر
    فار ہیڈ تھر ما میٹر
    پلاسٹک سٹرپ
    گلاس انڈ مرکری
    پیسی فائر

View More Details >>
Education Department Islamic Study MCQs Primary School Teacher (PST)

مندرجہ ذیل میں سے پہلے خلیفہ کون تھے؟

  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ہیں۔
    دوسرے خلیفہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ہیں۔
    تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ ہیں۔
    چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ ہیں۔

View More Details >>