- سورہ کوثر
- سورہ احزاب
- سورہ العلق
- سورہ فاتحہ
- C
-
پہلی وحی میں سورہ العلق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئی۔
سورہ العلق میں کل آیات کی تعداد 19 ہے۔
سورہ العلق کا قرآن مجید میں سیریل نمبر 96 ہے۔
انجیل کتاب کس نبی پر نازل ہوئی؟
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- محمد ﷺ
- a
-
تورات موسی ؑ پر نازل ہوئی ۔
زبور داود ؑ پر نازل ہوئی۔
انجیل عیسیؑ پر نازل ہوئی۔
قرآن مجید خاتم النبیین محمد ﷺ پر نازل ہوا۔
دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس کب منعقد ہوئی؟
- 1973
- 1974
- 1975
- 1976
- b
-
دوسری سربراہی کانفرنس 24-22 فروری 1974 کو لاہور میں منعقد ہوئی۔
اپوا نامی تنظیم کس طبقے کے لوگوں کے لئے فلاح کا کام کرتی ہے؟
- مردوں
- بچوں
- خواتین
- خواجہ سراء
- c
-
اپوا ، آل پاکستان وومن ایسوسی ایشن کا مخخف ہے ۔
یہ خواتین کے حقوق کے لیے بنائی گئی تنظیم ہے۔
اپوا کو 1949 میں بیگم راعنا لیاقت علی خان نے قائم کیا۔
خطبہ حجۃالوداع کا خطبہ آپ ﷺ نے کہا ں دیا؟
- وادی بطہا
- میدان عرفات
- احد پہاڑ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آخری نبی ﷺ نے خطبہ حجۃ الوداع 9 ذولحجہ 10 ہجری کو ارشاد فرمایا ۔
نماز کس زبان کا لفظ ہے؟
- فارسی
- اردو
- عربی
- ہندی
- a
جامع القرآن کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟
- عثمان رضی اللہ عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
عثمان رضی اللہ عنہ کا لقب ذولنورین بھی ہے ۔
Properly arranged data is called:
- General Knowledge
- Information
- Both A & B
- None of these
- b
Who is current deputy Speaker of National Assembly?
- Qasim Khan Suri
- Pervaiz Elahi
- Syed Ghulam Mustafa Shah
- Akram Khan Durrani
- c
-
Syed Ghulam Mustafa Shah is serving as Deputy Speaker of National Assembly of Pakistan. He is 21st Deputy Speaker of National Assembly of Pakistan. He belongs to Pakistan People’s Party (PPP).
National Bird of Pakistan is:
- Crow
- Sparrow
- Chukor
- Eagle
- c
-
National Animal of Pakistan is Markhor.
National Fruit of Pakistan is Mango.
National Juice of Pakistan is Sugarcane Juice.