Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

طواف کے دوران چکر کس مقام سے شروع ہوتا ہے؟

  • منٰی سے
  • مزدلفہ سے
  • حجرِ اسود سے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • طواف کے دوران چکر حجرِ اسود سے شروع ہوتا ہے اور حجرِ اسود پر ہی مکمل ہوتا ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

شیطان کو کنکریاں مارنے کا وقت کونسا ہے؟

  • طلوع آفتاب سے زوال تک
  • زوال سے مغرب تک
  • مغرب سے عشاء تک
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • منیٰ میں پہنچ کر ناشتہ وغیرہ کے بعد پہلا کام رمی جمار ہے۔
    طلوع آفتاب سے زوال تک شیطان کوکنکریاں ماری جا سکتی ہیں۔بحالت مجبوری بعد میں بھی رمی کی جاسکتی ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

مزدلفہ پہنچ کر کون کون سی دو نمازیں اکٹھی ادا کی جاتی ہیں؟

  • فجر اور ظہر
  • ظہر اور عصر
  • مغرب اور عشاء
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • غرب اور عشاءان دونوں نمازوں کیلئے ایک ہی اذان ہو گی لیکن اقامت دونوں نمازوں کیلئے الگ الگ کہی جائے گی۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

وہ کون سا طواف ہے جس کے بغیر حج مکمل نہیں ؟

  • طواف قدوم
  • طواف زیارت
  • طواف نفل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • طواف زیارتحجاج کرام قربانی اور بال کٹوانے کے بعد نہا دھو کر ، کپڑے بدل کر مکہ جاتے ہیں اور طواف زیارت کرتے ہیں۔طوافِ زیارت کو طوافِ افاضہ بھی کہتے ہیں۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

حج میں پہلے طواف کو کیا کہتے ہیں ؟

  • طواف قدوم
  • طواف نفل
  • طواف الوداع
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پہلے طواف کو طوافِ قدوم کہتے ہیں۔طوافِ قدوم میں پہلے تین چکروں میں رَمل ہوتا ہے ، یعنی چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا اور اکڑ کر تیزی سے کندھے ہلاتے ہوئے چلنا۔طواف قدوم میں رَمل اور اضطباع شامل ہیں۔

View More Details >>