- مائیکرو کمپیوٹر
- سپر کمپیوٹر
- منی کمپیوٹ
- مین فریم کمپیوٹر
- b
Find out the Synonym of underline word: He would mingle with common people?
- See and Sit
- Meet and Talk
- Love and Help
- Know and befriend
- b
-
Mingle گھل مل جانا
Meet and Talk
چارٹ کی وہ کونسی قسم ہے جو کسی خاندان کی تین ذرائع سے حاصل ہونے والی آمدنی ظاہر کرے؟
- بار چارٹ
- پائے چارٹ
- لائن چارٹ
- انکم چارٹ
- b
ایک سپریڈ شیٹ ۔۔۔۔۔کے استمعال سے بنائی جاتی ہے ؟
- ایم ایس ایکسل
- ایم ایس ایکسز
- ایم ایس ورڈ
- ایم ایس پاور پوائنٹ
- a
ایم ایس ورڈ اب تک دنیا میں بہت زیادہ استمعال ہونے والا۔۔۔سافٹ ویئر ہے؟
- ویب ڈیزائن
- ورڈ پروسیسنگ
- پریزنٹیشن ڈیزائن
- کیلکولیشن
- b
کمپیوٹر کی وہ کونسی اندرونی عارضی جگہ ہے جو ڈیٹا کو پراسس کرنے کیلئے اور رکھنے کیلئے استمعال ہوتی ہے؟
- ریم
- بس
- یو ایس بی
- رجسٹر
- a
وہ کونسا ذریعہ ہے جس سے گاہک کی رقم کی منتقلی کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے ؟
- انفارمیشن سیکیورٹی انکرپشن
- نیٹ ورک ایڈمنسٹریشن
- سافٹ ویئر انجینئرنگ
- کمپیوٹر ہیکنگ
- a
ہیومانائیڈ کمپیوٹر کس کمپیوٹر کی مثال ہے؟
- دوسری جنریشن
- تیسری جنریشن
- چوتھی جنریشن
- پانچویں جنریشن
- d
کمپیوٹر کی تیسری جنریشن کے دوران کم قیمت میں کمپیوٹر ملنے کا سبب کیا تھا ؟
- کی بورڈ کا استمعال
- انٹی گریٹڈ سرکٹ کا استمعال
- پچ کارڈ کا استمعال
- ویکیوم ٹیوب کا استمعال
- b
بو علی سینا کی کتاب القانون فی الطب کتنی جلدوں پر مشتمل ہے ؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- b