Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

PTO stands for:

  • Preference to others
  • Power Took On
  • Power Take Off
  • None of these
  • C
  • پی ٹی او ریسکیو 1122 کی فائر وہیکلز میں سسٹم ہوتا ہے۔ جو فائر فائیٹنگ کے دوران استمعال ہوتا ہے۔
    پی ٹی او کی مدد سے پانی کی سپلائی کو پریشر کی ساتھ آگ پر پھینکا جاتا ہے۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

What is Growth Phase?

  • 1st Step
  • 2nd Step
  • 3rd Step
  • 4th Step
  • b
  • یہ آگ لگنے کے بعد دوسرا فیز / مرحلہ ہوتا ہے۔
    اس مرحلہ میں آگ سٹارٹ پوائنٹ سے آگے بڑھ جاتی ہے ۔
    اس مرحلہ میں آگ کے بڑھنے کی ایک وجہ ریڈی ایشن بھی ہوتی ہے اس مرحلہ میں ریڈی ایشن کی وجہ سے زیادہ آگ پھیلتی ہے۔
    اگر قابو نہ پایا جائے تو یہ عمل اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک تمام میٹریل / سامان کو جلا نہ دے۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

Fire alarm is a part of ……….

  • Hydrant System
  • Room Bell
  • Noise Alarm
  • Fire Warning System
  • جن فیکٹریز / بلڈنگز میں فائر وارننگ سسٹم نصب کئے گئے ہیں وہاں جیسے ہی کوئی شارٹ سرکٹ ہوتا ہے یا کسی قسم کی آگ لگتی ہے تو فورا فائر الارم بجتا ہے جس کے بعد وہاں موجود لوگ فوری طور پر بلڈنگ / فیکٹری وغیرہ سے خود کو محفوظ مقام پر لے جاتے ہیں۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

The first step to be taken on reaching a fire sconce, should be:

  • Fire Fighting
  • Scene Assessment
  • Fast Driving
  • None of these
  • b
  • کس حادثہ یا آگ لگنے کی صورت میں جب ایک ریسکیور موقعہ پر پہنچتا ہے تو سب سے پہلے جائزہ لیتا ہے کہ آگ کس حد تک لگی ہوئی ہے اور کس طریقہ سے فائر فائیٹنگ کی جائے کہ نقصان کم سے کم ہو اور لوگوں کے مال و جان کو بچایا جا سکے۔
    یہ ایک پروفیشنل فائر میں / فائر فائٹر کا طریقہ کار ہونا چاہیئے۔

View More Details >>