Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

چاندپر پہنچنے والے پہلے شخص کا نام بتائیں ؟

  • نیل آرم سٹرانگ
  • مکی آرتھر
  • سنگا کارا
  • کوئی نہیں
  • a
  • نیل آرم سٹرانگ امریکا کا ماہر فلکیات تھا۔
    نیل آرم سٹرانگ نے 20 جولائی 1969 کو چاند پر پاؤں رکھا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ اسکور کس کھلاڑی نے بنائے ہیں ؟

  • ایڈم گلگرسٹ
  • برائن لارا
  • کرس گیل
  • مرلی دھرن
  • b
  • برائن لارا کا تعلق ویسٹ انڈیز سے ہے۔
    اس نے 2004 میں انگلیڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 400 اسکور بنایا اور ناٹ آؤٹ رہا۔

View More Details >>