- دریائے نیل
- دریائے ایمازون
- دریائے سندھ
- ان میں سے کوئی نہیں
-
دریائے نیل کی لمبائی 6650 کلو میٹر ہے۔
چیڑ کیا ہے؟
- درخت
- پھول
- شہر کا نام
- بیماری
- a
دوسرے ممالک سے چیزیں منگوانے کو کیا کہتے ہیں؟
- امپورٹ / درآمد
- ایکسپورٹ / بر آمد
- دونوں
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- a
-
دوسرے ممالک کو چیزیں بھجوانے کو ایکسپورٹ / بر آمد کہتے ہیں۔
کے ٹو کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے؟
- کوہ ہمالیہ
- کوہ کیر تھر
- کوہ قراقرم
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ ہے۔
کے ٹو پاکستان کی بلند ترین چوٹی ہے
کے ٹو کو گوڈ ون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
کے ٹو کی اونچائی 8611 میٹر ہے۔
موجودہ گورنر اسٹیٹ بینک کون ہے؟
- انعام غنی
- واجد ضیا
- ثناء اللہ عباسی
- رضا باقر
- d
-
ڈاکٹر رضا باقر کو صدر پاکستان نے 4 مئی 2019 کو تین سال کے لئے صدر اسٹیٹ بینک آف پاکستان منتخب کیا۔
پنجاب کا لوکل رقص کیا ہے؟
- ڈانس
- لڈی
- بھنگڑا
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدہ میں کتنی توسیع کی گئی تھی؟
- 3 سال
- 4 سال
- 5 سال
- 6 سال
- a
-
جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کے 16 ویں آرمی چیف تھے۔
قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016 کو آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا۔
7 جنوری 2020 کو آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کی گئی۔
حدیث کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
-
حدیث کا پہلا حصہ سند کہلاتا ہے جبکہ دوسرا حصہ متن کہلاتا ہے۔
جنوبی ایشیا کی علاقائی تعاون کی تنظیم کو ۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- SAARC
- BRICS
- ASEAN
- None of these
- a
-
SAARC stands for South Asian Association for Regional Cooperation.
سارک میں جنوبی ایشیا کے تمام ممالک شامل ہیں۔
سارک میں کل ممالک کی تعداد 8 ہے۔
فٹ بال کے کھیل میں ہاف ٹائم کتنے منٹ بعد ہوتا ہے؟
- 30 منٹ
- 35 منٹ
- 40 منٹ
- 45 منٹ
- d
-
فٹ بال کھیل کا کل دورانیہ 90 منت ہوتا ہے۔
لیکن یہ دورانیہ دونوں ٹیموں کی رضا مندی پر کم بھی کیا جا سکتا ہے۔