- مسلم
- غیر مسلم
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
OIC stands for Organization of Islamic Cooperation
او آئی سی کو 25 ستمبر 1969 کو قائم کیا گیا۔
او آئی سے 57 اسلامی ممالک پر مشتمل آرگنائزیشن ہے۔
پاکستان کا قومی دریا کون سا ہے؟
- دریائے سندھ
- دریائے راوی
- دریائے جہلم
- دریائے ستلج
- a
-
دریائے سندھ پاکستان کا سب سے لمبا دریا ہے۔
دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
پاکستان ایک۔۔۔۔۔ملک ہے۔
- ترقی پزیر
- ترقی یافتہ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ترقی پزیر ایسا ملک ہو جو ترقی کر رہا ہو یا ترقی میں کافی پیچھے ہو۔
پاکستان کا قومی درخت کون سا ہے؟
- کیکر
- بیری
- آم کا درخت
- دیودار
- d
-
پاکستان کا قومی جنگل چھانگا مانگا ہے۔
پاکستان کا قومی شاعر علامہ اقبال ہے۔
پاکستان کا قومی ہیرو قائد اعظم محمد علی جناح ہے۔
کمپیوٹر سےڈیٹا ٹی وی وائر کے ذریعہ کس شکل میں ٹرانسفر کیا جاتا ہے؟
- اینالوگ
- ڈیجیٹل
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
پاکستان کا قومی جانور کون سا ہے؟
- ہرن
- شیر
- ہاتھی
- مارخور
- d
-
پاکستان کاقومی پرندہ چکور ہے۔
پاکستان کا قومی کھانا نہاری ہے۔
پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔
انٹرنیٹ ایک ۔۔۔۔۔عالمگیر نظام ہے۔
- عارضی
- پائیدار
- مربوط
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
انٹرنیٹ پوری دنیا کے کمپیوٹرز کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے۔
ویب سائیٹ ۔۔۔۔۔کا مجموعہ ہے۔
- Web Pages
- Web Sites
- Web Designs
- Web Links
- a
-
ایک ویب سائیٹ کو ایک مخصوص ڈومین سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک کون ہے؟
- پاکستان
- قازقستان
- ایران
- عراق
- b
-
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک انڈونیشیا ہے۔
دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک کون سا ہے؟
- چین
- بھارت
- امریکہ
- انڈونیشیا
- a
-
چین
انڈیا
امریکہ
انڈونیشیا
پاکستان