- مریخ
- وینس
- نیپجون
- مرکری
- C
-
مریخ کا رنگ لال ہے۔
یورینس کا رنگ سبز ہے۔
بل ڈسٹری بیوٹر کا کیا کام ہوتا ہے؟
- بل تقسیم کرنا
- کمپیوٹر میں ڈیٹا فیڈ کرنا
- بجلی کی بندش کو بحال کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اولمپک کھیل کا آغاز کس ملک نے کیا؟
- جرمنی
- یونان
- جاپان
- چائنہ
- b
-
اولمپک کھیل کا آغاز یونان نے 6 اپریل 1896 کو کیا۔
اس وقت اولمپک میں 14 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔
کیا ہے ؟C++
- کمپوٹر لیگویج
- کمپیوٹر کورس
- کمپیوٹر ہارڈویئر
- کمپیوٹر سوفٹ ویئر
- a
-
پروگرامنگ کیلئے ہوتی ہے۔C++
جاوا
جاوا سکرپٹ
ایچ ٹی ایم ایل
سی ایس ایس
پائتھن
ارسطو کا استاد کون تھا؟
- افلاطون
- سقراط
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
افلاطون کا استاد سقراط تھا۔
کا ہیڈ آفس کہاں ہے ؟WWW
- واشنگٹن ڈی سی
- نیو یارک
- سنگا پور
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کے مؤجد کا نام ٹم برنرز لی ہے۔World Wide Web
اسلامی سال کا پہلا مہینہ کونسا ہے؟
- محرم
- ربیع الاول
- ذولحج
- رمضان
- a
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا حقیقی نام کیا تھا؟
- حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
- عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
- بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دو لقب ہیں جن میں صدیق اور عتیق شامل ہیں۔
پاکستان نے پہلا ہاکی ورلڈ کپ کب جیتا؟
- 1971
- 1972
- 1973
- 1974
- a
-
پاکستان 4 بار ہاکی ورلڈ کپ جیت چکا ہے۔
مندرجہ ذیل میں سے نبی ﷺ کونسی بیوی جنت البقیع میں دفن نہیں ہیں؟
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آخری نبی ﷺ کی تمام ازواج رضی اللہ تعالی عنہا جنت البقیع میں دفن ہیں ماسوائے خدیجہ رضی اللہ عنہا اور میمونہ رضی اللہ تعالی عنہا۔
خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا اور میمونہ رضی اللہ تعالی عنہا جنت المعلی میں دفن ہیں۔