- Multan Electric Power Company
- Multan Electrical Power Company
- Mutual Electric Power Compmay
- Multan Electric Power Coordination
- a
-
LESCO stands for Lahore Electric Supply Company
FESCO stands for Faisalabad Electric Supply Company
GEPCO stands for Gujranwala Electric Power Company
یو این او کا ہیڈ آفس کہاں ہے؟
- سنگا پور
- نیو یارک
- دبئی
- کوالالمپور
- b
-
یونائیٹڈ نیشن کو 24 اکتوبر 1945 میں قائم کیا گیا۔
محترمہ فاطمہ جناح نے مسلم لیگ میں کب شمولیت اختیا ر کی؟
- 1939
- 1940
- 1941
- 1942
- a
-
فاطمہ جناح کو مادر ملت بھی کہا جاتا ہے۔
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے؟
- سندھ
- بلوچستان
- کے پی کے
- پنجاب
- d
-
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔
چاول پنجاب کے علاوہ ۔۔۔۔۔میں کاشت ہوتے ہیں؟
- سندھ
- پنجاب
- بلوچستان
- کے پی کے
- a
پاکستان کہاں واقع ہے؟
- بر اعظم ایشیا
- براعظم افریقہ
- براعظم یورپ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بر اعظم جنوبی ایشیا میں کل آٹھ ممالک ہیں، جن میں پاکستان، انڈیا، افغانستان، سری لنکا، بنگلہ دیش، مالدیو، نیپال اور بھوٹان شامل ہیں۔
جنگ آزادی کب ہوئی؟
- 1857
- 1858
- 1858
- 1860
- a
-
جنگ آزادی 10 مئی 1857 کو شروع ہوئی اور یکم نومبر 1858 کو ختم ہوئی۔
صنعت کی ۔۔۔۔۔اقسام ہیں؟
- 2
- 3
- 4.5 kg
- 5
- a
موجودہ وزیر انسانی حقوق کون ہے؟
- عمران خان
- شیری مزاری
- اعظم نذیر تارڑ
- میاں ریاض حسین پیرزادہ
- c
-
اعظم نذیر تارڑ مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر انسانی حقوق خدمات سرا نجام دے رہے ہیں۔
رکن قومی اسمبلی کی مدت کتنی ہوتی ہے؟
- 2 سال
- 3 سال
- 4 سال
- 5 سال
- d
-
رکن قومی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کم از کم عمر 25 سال ہونا ضروری ہے۔