- لاہور
- فیصل آباد
- اسلام آباد
- کراچی
- c
-
اسلام آباد کو 14 اگست 1967 کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا۔
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
رسالت کا مطلب ہے؟
- وحی
- پیغام
- نبی
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
رسول / پیغمبر کا مطلب ہوتا ہے پیغام پہنچانے والا۔
جنید جمشید کا انتقال کس ایئر لائن میں ہوا؟
- ایئر بلو
- پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن
- ایئر سیال
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جنید جمشید کا انتقال 7 دسمبر 2016 کو پاکستان انٹرنیشل ایئر لائن کی فلائٹ نمبر پی کے-661 میں ہوئی۔
نبی ﷺ کی کونسی نشانی دیکھ کر سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا؟
- مہر نبوت
- ختم نبوت
- خوش اخلاق
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
ایثار کا مطلب ۔۔۔۔۔ہے۔
- قربانی
- جہاد
- سخاوت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
ایشیا کی بلند ترین چوٹی ۔۔۔۔۔ہے۔
- کے ٹو
- ماؤنٹ ایورسٹ
- نانگا پربت
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی 8849 میٹرز ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ چائنہ اور نیپال میں ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ کو پہلی بار 29 مئی 1953 کو سر کیا گیا۔
پھولوں کا شہر کسے کہا جاتا ہے؟
- پشاور
- لاہور
- کراچی
- اسلام آباد
- a
-
کراچی کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
ملتان کو صوفیوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
مسلمہ کذاب کے خلاف جنگ کس خلیفہ نے کی؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے مسلمہ کذاب کے خلاف جنگ یمامہ لڑی۔
وحشی بن حرب رضی اللہ تعالی عنہ نے مسلمہ بن کذاب کو قتل کیا تھا۔
دنیا کا پرامن ادارہ کون سا ہے؟
- ورلڈ بینک
- آئی ایم ایف
- اقوام متحدہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
اقوام متحدہ کو 24 اکتوبر 1945 میں قائم کیا گیا۔
اقوام متحدہ کا ہیڈ کوارٹر نیو یارک، امریکہ میں ہے۔
اقوام متحدہ 193 ممالک پر مشتمل آرگنائزیشن ہے۔
اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد کیا ہے؟
- 5
- 6
- 7
- 8
- a
-
اقوام متحدہ کے مستقل ممبران میں چائنہ، یو ایس اے، یو کے، روس اور فرانس ہیں۔