- متقی
- نمازی
- جھوٹ بولنے والا
- کوئی نہیں
- a
توحید کا الٹ کیا ہے؟
- شرک
- نماز
- حج
- زکوۃ
- a
-
شرک کی دو اقسام ہیں۔
شرک بالذات
شرک باالصفات
ایمان کی مضبوطی کےلئے مندرجہ ذیل میں سے کس کی اطاعت ضروری ہے؟
- رسول ﷺ کی
- اللہ اور رسول ﷺ کی
- ولی اللہ کی اطاعت
- پیروں کی اطاعت
- B
افریقا کے کس ملک میں سب سے زیادہ تیل پیدا ہوتا ہے؟
- نائیجیریا
- انڈونیشیا
- بحرین
- سعودی عرب
- a
-
نائجیریا میں افریقا کے باقی ممالک کی نسبت سب سے زیادہ خام تیل پایا جاتا ہے۔
ایم ایس ورڈ میں سکرین پر موجود پہلی بار کو۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- Menu Bar
- Title Bar
- Tool Bar
- None of these
- b
-
یہ وہ بار ہوتی ہے جہاں ایم ایس ورڈ فائل کا نام درج ہوتا ہے۔
صدارتی انتخابات کی نگرانی کون کرتا ہے؟
- عمران خان
- پرویز الہی
- چیف الیکشن کمشنر
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ہیں۔
دنیا میں سب سے زیادہ آتش فشاں کہا ں پائے جاتے ہیں؟
- پاکستان
- انڈونیشیا
- ملائیشیا
- روس
- b
-
انڈونیشیا میں 2020 میں چھوٹے برے 400 کے قریب آتش فشاں پھٹے ہیں،
ٰ کیا ہے ؟Internet Explorer
- Browser
- Software
- Application
- Game
- a
-
انٹرنیت ایکسپلورر ایک ویب براوزر ہے۔
انٹرنیٹ ایکسپلورر کو 16 اگست 1995 کو جاری / متعارف کروایا گیا۔
آبادی کے لحاظ سے کے پی کے کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے؟
- پشاور
- لاہور
- کراچی
- کوئٹہ
- a
-
آبادی کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا شہر لاہور ہے۔
دنیا میں تیل کے سب سے بڑے ذخائر ۔۔۔۔میں ہیں۔
- وینزولہ
- سعودی عرب
- ایران
- عراق
- a
-
وینزولہ
سعودی عرب
کینڈا
ایران
عراق