- 1965
- 1970
- 1975
- 1985
- b
-
یکم جولائی 1970 کو بلوچستان کو صوبہ کا درجہ دیا گیا۔
صوبہ بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ ہے۔
پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن کو کیا کہا جاتا ہے ؟
- Peace Pipeline
- Friend Pipeline
- International Pipeline
- None of these
- a
-
اس پائپ لائن کی لمبائی 2775 کلومیٹر ہے۔
کمپیوٹر کا دماغ کسے کہتے ہیں؟
- سی پی یو
- ریم
- روم
- مانیٹر
- a
-
سی پی یو ، سینٹرل پروسیسنگ یونٹ کا مخفف ہے۔
باب السلام کسے کہا جاتا ہے؟
- پنجاب
- بلوچستان
- کے پی کے
- سندھ
- d
ہر ن مینار کہا ں واقع ہے؟
- شیخوپورہ
- ملتان
- لاہور
- گوجرانولہ
- a
-
ہرن مینار کو 17 ویں صدی میں تعمیر کروایا گیا۔
بادشاہ جہانگیر نے اپنے پیارے ہرن کی یاد میں ہرن مینار تعمیر کروایا۔
دو یا دو سے زیادہ کمپیوٹر ۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
- نیٹ ورکنگ
- کمپوٹر سسٹم
- انٹرنیٹ سسٹم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پانچ دریاؤں کی سرزمین کسےکہا جاتا ہے؟
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- کے پی کے
- a
-
بیاس
چناب
راوی
ستلج
جہلم
پاکستان کی سب سے قدیم زبان کون سی ہے؟
- پنجابی
- اردو
- فارسی
- سندھی
- d
-
برصغیر میں سب سے پہلے قرآن مجید کا سندھی زبان میں ترجمہ کیا گیا۔
مندرجہ ذیل میں سے ۔۔۔۔پروسیسر کو کمپیوٹر کے دوسرے ہارڈویئر سے جوڑ تا ہے؟
- کی بورڈ
- مدر بورڈ
- ماؤس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
کٹاس مندر کہاں واقع ہے؟
- کلر کہار
- چواسیدن شاہ
- چکوال
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
کٹاس راج مندر چکوال میں واقع ہے۔
کٹاس راج مندر کو ہندوؤ ں نے 7ویں صدی میں تعمیر کرنا شروع کیا۔