- Universal Search Bus
- Universal Serial Bus
- Ultra Serial Bus
- None of these
- b
-
یو ایس بی کو اجے بھٹ نے ایجاد کیا۔
ریم کس طرح کے ڈیزائن میں ہوتی ہے؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
-
سٹیٹک
ڈائنامک
پاکستان ٹیلی ویژن نے رنگین ٹرانسمیشن کا آغاز کب کیا؟
- 1974
- 1976
- 1978
- 1980
- b
-
پاکستان ٹیلی ویژن نے بلیک اینڈ وائیٹ ٹرانسمیشن کا آغاز 1964 میں لاہور اسٹیشن سے کیا۔
پاکستان ملٹری کا سب سے بڑا فوجی اعزاز کون سا ہے؟
- نشان حیدر
- نشان پاکستان
- تمغہ جرات
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان پاکستان ہے۔
ریم کس کا مخفف ہے؟
- Read Access Memory
- Random Access Memory
- Random Access Memory
- None of these
- b
-
RAM stands for Random Access Memory
ROM stands for Read Only Memory
کالا باغ ڈیم کہاں واقع ہے؟
- میانوالی
- بھکر
- سیالکوٹ
- لاہور
- a
-
پنجاب کے ضلع میانوالی میں ایک قصبہ ہے جس کا نام کالا باغ ہے ، وہا ں یہ ڈیم زیر تعمیر ہے، اس گاؤں قصبہ کی مناسبت سے ڈیم کا نام کالا باغ ڈیم رکھا گیا۔
کمپیوٹر میں ایک فائل کو دو نامو ں سے محفوظ کرنے کو کیا کہا جاتا ہے؟
- Save
- Copy
- Save As
- Cut
- C
-
ایک فائل کو دو ناموں سے محفوظ کرنے کیلئے کمپیوٹر سکرین پر موجود مینو سے بھی کمانڈ استمعال کی کااستمعال بھی کیا جاسکتا ہے۔F12جاسکتی ہے۔اور کی بورڈ کی مدد سے
سی پی یو کس کا مخفف ہے؟
- Central l Processing Unit
- Central Proper Unit
- Central Pakistan Unit
- None of these
- a
-
سی پی یو کو کمپیوٹر کا دماغ بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟
- مانچھر جھیل
- جھیل سیف الملوک
- جھیل کلر کہار
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مانچھر جھیل 350 مربع کلومیٹر رقبہ پر محیط ہے۔
مانچھر جھیل ضلع جامشورو ، سندھ میں واقع ہے۔
مدر بورڈ کو مین بورڈ یا ۔۔۔۔۔بھی کہتے ہیں۔
- کرنٹ بورڈ
- سیکنڈری بورڈ
- سسٹم بورڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c