- انڈیا
- افغانستان
- چین
- ایران
- a
-
سندھ طاس معاہدہ / انڈس واٹر ٹریٹی پاکستان اور انڈیا کے درمیان پانی کا تنازعہ حل کرنے کیلئے معاہدہ تھا۔
سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو ورلڈ بینک کی گارنٹی پر طے پریا۔
اے ایل یو، کس کا مخفف ہے؟
- Actual Logic Unit
- Arithmetic Logic Unit
- Arithmetic Logic Union
- None of these
- b
پاکستان کا رقبہ کتنا ہے؟
- 881,913 sq km
- 882,913 sq km
- 891,913 sq km
- 981,913 sq km
- a
پاکستان کو طبعی خدوخال کے لحاظ سے کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
- 6
- 7
- 8
- 9
- a
-
شمالی و شمال مشرقی پہاڑی علاقے
شمال مغربی و مغربی پہاڑی علاقے
میدانی علاقے
ریگستانی علاقے
سطح مرتفع پوٹھوہار
کمپیوٹر سسٹم کا وہ حصہ جو ڈیٹا پروگراموں کو محفوظ کرنے کیلئے استمعال ہوتاہے ۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
- میموری
- سی پی یو
- مانیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
نیٹو میں کتنے ممالک شامل ہیں؟
- 22
- 24
- 28
- 30
- d
-
نیٹو میں صرف ایک اسلامی ملک ترکی شامل ہے۔
دعائے قنوت کس نماز میں پڑھی جاتی ہے؟
- صلاۃ الفجر
- صلاۃ العصر
- صلاۃ الظہر
- نماز عشاء / صلوۃ العشاء
- d
-
دعائے قنوت کے بارے میں اکثر انٹرویوز میں بھی پوچھا جاتا ہے ، اس لئے دعائے قنوت لازمی یاد کریں۔
مندرجہ ذیل میں سے کون سا کارڈ آواز کے ان پٹ اور آوٹ پٹ کے لئے استمعال ہوتا ہے؟
- ساؤنڈ کارڈ
- ویڈیو کارڈ
- وی جے کارڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
کس کا مخفف ہے ؟SBP
- State Bank of Parliament
- State Bank of Pakistan
- Special Bank of Pakistan
- None of these
- b
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح یکم جولائی 1948 کو قائد اعظم محمد علی جناح نے کیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے موجودہ گورنر کا نام ڈاکٹر رضا باقر ہے۔
موجودہ وفاقی وزیر ریلوے کون ہے؟
- شیخ رشید احمد
- فواد چوہدری
- حماد اظہر
- خواجہ سعد رفیق
- d