- F2
- F3
- F4
- F5
- d
-
اس کے علاوہ پاور پوائنٹ میں سلائیڈ شو کے مینو پر کلک کر کے بھی سلائیڈ کی نمائش / سلائیڈ شو کر سکتے ہیں۔
موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کون ہیں؟
- ثاقب نثار
- یحیی آفریدی
- قاضی فائز عیسی
- گلزار احمد
- b
-
یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔
موجودہ چیف آف آرمی سٹاف کو ن ہیں؟
- جنرل قمر جاوید باجوہ
- بابر افتخار
- آصف غفور
- جنرل عاصم منیر
- d
-
جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11ہویں آرمی چیف ہیں۔
موٹر وے کی لمبائی کتنی ہے ؟M-2
- 375
- 380
- 390
- 400
- a
-
ایم -2 موٹر وے لاہور سے اسلام آباد تک ہے۔
پاکستان کا کونسا آئین ہے؟
- صدارتی
- پارلیمانی
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آئین دو قسم کے ہوتے ہیں۔
پارلیمانی
صدارتی
پاکستان کی پہلی مون سائیٹنگ ویب سائیٹ کس نے متعارف کروائی؟
- فواد چوہدری
- اسد عمر
- شہباز شریف
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
26 مئی 2019 کو فواد چوہدری (منسٹر انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ) نے متعارف کروائی۔
امریکا کی سب سے بڑی ریاست کون سی ہے؟
- واشنگٹن ڈی سی
- میکسیکو
- کیلیفورنیا
- الاسکا
- d
-
الاسکا روس کی ریاست تھی۔
امریکا نے 30 مارچ 1867 میں الاسکا کو روس سے 7.2 ملین یو ایس ڈالر کے عوض خریدا۔
دنیا کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کون سی ہے؟
- سی کے پی
- بی جے پی
- ڈی کے پی
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
بھارتی جنتا پارٹی
چا ئینیز کمیونسٹ پارٹی
ڈیموکریٹک پارٹی
یونائیٹڈ نیشن میں پاکستان کیطرف سے موجودہ مستقل مندوب کون ہے؟
- ملیحہ لودھی
- منیر اکرم
- شاہ محمود قریشی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
یونائیٹڈ نیشن میں پاکستان کے پہلے مندوب پطرس بخاری تھے۔
پطرس بخاری کا اصل نام سید احمد شاہ بخاری تھا۔
پاکستان اور انڈیا کے درمیان باؤنڈری لائن کو کیا کہتے ہیں؟
- ریڈ کلف باؤنڈری لائن
- ریڈ لائن
- لائن آف کنٹرول
- ان میں سے کوئی نہیں
- a