- سورہ کوثر
- سورہ الفلق
- سورہ اخلاص
- سورہ فاتحہ
- d
-
سور ہ الرحمن کو عروس القرآن کہا جاتا ہے۔
سویڈن کی کرنسی کا کیا نام ہے؟
- کرونا
- لیرا
- منگٹرم
- دینار
- a
-
ترکی کی کرنسی لیرا ہے۔
انڈونیشیا روپیہ ہے۔
چلی کی کرنسی پیسو ہے۔
ملائیشیا کی کرنسی رنگٹ ہے۔
زکوۃ کب فرض ہوئی؟
- دو ہجری
- تین ہجری
- چار ہجری
- پانچ ہجری
- a
-
زکوۃ ، روزہ اور جہاد 2 ہجری کو فرض ہوئے۔
پاکستان کا سب سے بڑا بیراج کونسا ہے؟
- گڈو بیراج
- چشمہ بیراج
- جناح بیراج
- سکھر بیراج
- d
-
سکھر بیراج پاکستان کا پرانا ترین بیراج بھی ہے۔
سکھر بیراج دریائے سندھ پر تعمیر کیا گیا۔
سکھر بیراج کی تعمیر کا کام 1923 میں شروع ہوا اور 1932 میں تعمیراتی کام مکمل ہے۔
سکھر بیراج کی لمبائی تقریبا 2 کلومیٹر ہے۔
مطفر آباد کو 1948-1949 کی جنگ کے بعد آزاد کشمیر کا دارالحکومت بنایا گیا۔
- مظفر آباد
- مظفر گڑھ
- مظفر پور
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مطفر آباد کو 1948-1949 کی جنگ کے بعد آزاد کشمیر کا دارالحکومت بنایا گیا۔
آزاد کشمیر کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
چھ ہجری کو کونسا مشہور واقعہ پیش آیا؟
- میثاق مدینہ
- غزوہ خندق
- فتح مکہ
- صلح حدیبیہ
- d
-
صلح حدیبیہ کا معاہدہ علی رضی اللہ تعالی عنہ نے تحریر کیا۔
شالا مار باغ کس نے تعمیر کروایا؟
- اکبر
- شاہ جہاں
- اورنگزیب
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
شالا مار باغ / شالیمار گارڈن لاہور میں واقع ہے۔
اسے شاہ جہاں نے 1641-1642 میں تعمیر کروایا۔
پاکستان میں کل اضلاع کی تعداد کیا ہے؟
- 133
- 144
- 155
- 166
- a
-
پنجاب 36 اضلاع
سندھ 34 اضلاع
خیبر پختونخواہ 34 اضلاع
بلوچستان 29 اضلاع
ہجری سال کب شروع ہوا ؟
- 13 نبوی
- 14 نبوی
- 15 نبوی
- 16 نبوی
- a
-
ہجری سال 12ربیع الاول ، 13 نبوی کو شروع ہوا۔