- لاہور
- چاغی
- پشاور
- کراچی
- b
-
ضلع چاغی کا رقبہ 44،748 مربع کلومیٹر ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع چاغی ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
مسجد مہابت خان کہا ں واقع ہے؟
- پشاور
- لاہور
- کراچی
- کوئٹہ
- a
-
مسجد مہابت خان میں سفید ماربل کا استمعال کیا گیا ہے۔
مسجد مہابت خان کا نام گورنر پشاور نواب مہابت خان بن علی مردان خان کے نام پر رکھا گیا۔
میں کل ممبران کی تعداد کتنی ہے ؟UNSC
- 5
- 10
- 15
- 20
- c
-
یو نائیٹڈ نیشن سیکیورٹی کونسل میں کا ممبران کی تعداد 15 ہے۔
جن میں سے 5 ممبران مستقل ہیں جبکہ 10 ممبران عارضی ہیں۔
کس کا مخفف ہے ؟WAPDA
- Water and Power Development Authority
- Water and Pressure Development Authority
- Water and Polester Development Authority
- None of these
- a
-
واپڈا کو 22 فروری 1958 کو قائم کیا گیا۔
واپڈاکی سربراہی اس وقت لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کر رہے ہیں۔
کس کا مخفف ہے ؟WWW
- World Wide Web
- World Wide Whole
- Web World Wide
- None of these
- a
-
ورلڈ وائڈ ویب کو ٹم برنرز لی نے 1989 میں ایجاد کیا / متعارف کروایا۔
ٹم برنرز لی ایک کمپوٹر انجینئر تھا۔
ٹم برنرز لی کا تعلق یو کے سے تھا۔
مسجد وزیر خان کہا ں ہے؟
- اسلام آباد
- فیصل آباد
- کراچی
- لاہور
- d
-
مسجد وزیر خان ایرانی طرز پر بنائی گئی مسجد ہے۔
مسجد وزیر خان بادشاہ شاہ جہاں کے دور میں 17 ویں صدی میں تعمیر کی گئی۔
اس مسجد کے 4 مینار ہیں۔
اردو کے لفظی معنی ۔۔۔۔۔ہیں۔
- لشکر
- جنگ
- دریا
- ندی
- a
-
اردو کو فارسی زبان میں ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے۔
ایم ایس ورڈ کی ایکسٹینشن کیا ہے؟
- .doc
- .xlsx
- .pptx
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایم ایس ایکسل کی ایکسٹینشن .xlsx
ایم ایس پاور پوائنٹ کی ایکسٹینشن ہے۔.pptx
پاکستان میں تازہ ترین مردم شماری کب ہوئی ہے؟
- 2014
- 2015
- 2017
- 2023
- d
-
1947 سے لیکر 2021 تک کل 7 مردم شماری ہو چکی ہیں۔
1951
1961
1972
1981
1998
2017
2023
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
- علامہ اقبال
- حفیظ جالندھری
- چوہدری رحمت علی
- سر سید احمد خان
- b
-
پاکستان کا قومی ترانہ 13 اگست 1954 کو ریڈیو پاکستان پر پہلی بار نشر کیا گیا۔
حفیظ جالندھری نے13 اگست 1954 کو قومی ترانہ خود پڑھ کر سنایا۔