- 1910
- 1911
- 1912
- 1913
- d
-
قائداعظم نے 1920 میں کانگریس سے استعفی دیا۔
قائد اعظم محمد علی جناح 1913 سے 1920 تک مسلم لیگ اور کانگریس دونوں کے ممبرز رہے۔
پاکستان کا سب سے لمبا دریا کون سا ہے؟
- دریائے سندھ
- دریائے چناب
- دریائے جہلم
- دریائے راوہ
- a
-
دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
دریائے سندھ پاکستان کا قومی دریا ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے؟
- ایمازون
- نیل
- سندھ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دریائے نیل مصر کا قومی دریا ہے۔
دوسری جنگ عظیم کب ہوئی؟
- 1935
- 1936
- 1937
- 1939
- d
-
دوسری جنگ عظیم یکم ستمبر 1939 کو شروع ہوئی اور2 ستمبر 1945 کو ختم ہوئی۔
پہلی جنگ عظیم کب ہوئی؟
- 1911
- 1912
- 1913
- 1914
- d
-
پہلی جنگ عظیم 28 جولائی 1914 میں شروع ہوئی اور 11 نومبر 1918 کو ختم ہوئی۔
کل غزوات کی تعداد کتنی ہے؟
- 26
- 27
- 28
- 29
- b
-
کل غزوات کی تعدا د 27 جبکہ کل سریہ کی تعداد 54 ہے۔
جس جنگ میں نبی ﷺ نے حصہ نہیں لیا اسے ۔۔۔۔۔کہتے ہیں؟
- غزوہ
- جنگ
- سریہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
جس جنگ میں نبی ﷺ نے حصہ لیا اسے غزوہ کہا جاتا ہے۔
اردو ہندی تنازعہ کب شروع ہوا؟
- 1867
- 1868
- 1869
- 1870
- a
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟
- منگلا ڈیم
- کالا باغ ڈیم
- تربیلا ڈیم
- وارسک ڈیم
- C
-
تربیلا ڈیم دنیا کا سب سے بڑا مٹی سے بنا ڈیم ہے۔
تربیلا ڈیم کی تعمیرات کا کام 1968 میں شروع ہوا، اور 1976 میں تعمیراتی کام مکمل ہوا۔
تربیلا ڈیم ، صوابی ، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔
خیبر کس نے فتح کیا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جنگ خیبر 7 ہجری میں لڑی گئی۔