- راجہ گدھ
- بانگ درا
- زندہ رود
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
زندہ رود تصنیف کو 1979 میں شائع کیا گیا۔
گریز کس صنف سے تعلق رکھتا ہے؟
- غزل
- نظم
- آب بیتی
- کوئی نہیں
- d
-
گریز کا تعلق قصیدہ سے ہے۔
اس قصیدہ کو عزیز احمد نے لکھا۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ نے اعراب لگانے کا کام کس کے ذمہ لگایا؟
- ابو الاسود رحمتہ اللہ
- ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
- کوئی نہیں
- a
طوطا کہانی ۔۔۔۔۔نے لکھی ؟
- اشفاق احمد
- سیدحیدربخش حیدری
- مرزا غالب
- کوئی نہیں
- b
-
توتا کہانی اشفاق احمد نے لکھی۔
لتا منگیشکر کے پہلے استاد کا کیا نام تھا؟
- نصرت فتح علی خان
- امان علی خان
- امانت علی خان
- دلیپ کمار
- b
-
لتا منگیشکر کو انڈیا میں موسیقی کی ملکہ کہا جاتا ہے۔
کاتا اور۔۔۔۔۔۔۔
- لے ڈوری
- کاٹ ڈوری
- لپیٹ ڈوری
- کوئی نہیں
- a
تبلیغ اسلام کا حکم کس سورہ میں آیا؟
- سورہ شعراء
- سورہ احزاب
- سورہ کوثر
- سورہ یسین
- a
-
سورہ شعراء آیت نمبر 214 میں تبلیغ اسلام کا حکم موجود ہے۔
سورہ مائدہ آیت نمبر 67 میں تبلیغ اسلام سے متعلقہ احکامات موجود ہیں۔
اموی خلفاء کی تعداد کتنی ہے؟
- 14
- 15
- 16
- 17
- a
اردو کا سب سے پہلا ڈرامہ کونسا تھا؟
- تاریکی
- اندر سبھا
- سونا چاندی
- دھوپ چھاؤں
- b
-
اندر سبھا آغا حسن امانت نے لکھا۔
Which of the following is narrowest strait of the world?
- Malacca Strait
- Bosporus Strait
- Strait of Hormuz
- Bering Strait
- b
-
Bosporus Strait is also known as Strait of Istanbul.
Its located in Turkey.
Its one part starts from Asia and ends with Europe.