- صاف
- گندا
- خراب
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
عام الحزن کا کیا مطلب ہے؟
- ہمدردی کا سال
- غم کا سال
- خوشی کا سال
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
619 اے ڈی یا 10 نبوی کو غم کا سال کہا جاتا ہے۔
اس سال آخری نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ اور چچا ابو طالب کی وفات ہوئی۔
پودے دن میں کونسی گیس خارج کرتے ہیں؟
- کاربن ڈائی آکسائیڈ
- آکسیجن
- کاربن مونو آکسائیڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پودے رات میں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔
نہروں کا شہر کسے کہا جاتا ہے؟
- وینس
- نیو یارک
- شنگھائی
- ٹوکیو
- a
-
اٹلی کے شہر وینس کو نہروں کا شہراس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ وہا ں150 کے قریب نہریں ہیں۔
آبادی کے لحاظ سے دنیا میں سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
- روس
- چین
- پاکستان
- امریکہ
- b
-
آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا ملک ویٹی کن سٹی ہے۔
دنیا کی بلند ترین چوٹی کا کیا نام ہے؟
- کے ٹو
- نانگا پربت
- ماؤنٹ ایورسٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 8848 میٹر ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو ہے جو پاکستان میں واقع ہے۔
یو این ایس سی میں مستقل ممبر ز کی تعداد کیا ہے؟
- 5
- 10
- 15
- 20
- a
-
یو این ایس سی ، یونائیٹڈ نیشن سیکیورٹی کونسل کا مخفف ہے۔
یو این ایس سی میں کل ممبرز کی تعداد 15 ہے جن میں 5 مستقل ممبرز ہیں جبکہ 10 عارضی ممبرز ہیں۔
پاکستان کا سب سے بڑا پارک کون سا ہے؟
- گلشن اقبال پارک
- علامہ اقبال پارک
- نیشنل ایوب پارک
- جناح پارک
- C
-
نیشنل ایوب پارک کا نام ”ٹوپی رکھ پارک“ تھا، جسے ایوب خان نے 1959 میں تبدیل کیا۔
یہ پارک 2301 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
ترکی کے دارلحکومت کا کیا نام ہے؟
- انقرہ
- رنگون
- استنبول
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مارچ 1924 میں مصطفی کمال اتاترک نے ترکی سے نظام خلافت کو ختم کر دیا۔
اور نظام خلافت کی جگہ ترکی کا موجودہ جدید نظام متعارف کروایا۔
یو این او کو کب قائم کیا گیا؟
- 1945
- 1946
- 1947
- 1948
- a
-
یو این او، یو نائیٹڈ نیشن کا مخفف ہے۔
پاکستان نے یو این او کو 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا۔