- گوجرانولہ
- فیصل آباد
- گجرات
- ملتان
- c
-
گجرات بجلی کے سامان بنانے میں بھی مشہور ہے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کرکٹ سیریز 2019 کہا کھیلی گئی؟
- انڈیا
- بنگلہ دیش
- ایران
- پاکستان
- d
سیاچن گلیشئر کی لمبائی کتنی ہے؟
- 76 کلومیٹر
- 77 کلومیٹر
- 78 کلومیٹر
- 79 کلومیٹر
- a
-
اس گلیشئر کی لمبائی 76 کلومیٹر یا 47 میل ہے۔
یہ کوہ قراقرم کا سب سے لمبا گلیشئر ہے۔سیاچن گلیشئر ایشیا میں واقع ہے۔
محمد علی جناح کو ”قائد اعظم ” کا خطاب کب ملا؟
- 1938
- 1940
- 1942
- 1944
- a
-
قائد اعظم محمد علی جناح کو قائد اعظم کا خطاب مولانا مظہر الدین شہید 1938 میں دیا۔
کراچی کے سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کیلئے ڈرلنگ کی گئی، اس جگہ کا نام ہے؟
- کیکڑا ون
- کیکڑاٹو
- کیکڑا تھری
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کیکڑا ون میں ڈرلنگ کا عمل 13 جنوری 2019 کو شروع کیا گیا۔
حسرت موہانی کا اصل نام کیا تھا؟
- اسد اللہ
- فضل الرحمن
- سید فضل الحسن
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
سید فضل الحسن حسرت موہانی ایک انڈین شاعر تھے۔
انھوں نے 1921 میں انقلاب زندہ باد کا نعرہ لگایا تھا۔
نہرو رپورٹ کب پیش کی گئی؟
- 1927
- 1928
- 1929
- 1930
- b
-
نہرو رپورٹ میں مسلمانو ں کے حقوق کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔
نہرو رپورٹ کے جواب کے طور پر قائد اعظم محمد علی جناح نے 1929 میں چودہ نکات پیش کئے۔
شملہ وفد کس وائسرائے سے ملا؟
- لارڈ منٹو
- لارڈ واول
- لارڈ کلف
- لارڈ لنتھگو
- a
-
شملہ وفد 35 مسلمان سربران پر مشتمل تھا، جس کے سربراہ سر آغا خان تھے۔
شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا۔
موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی کون ہے؟
- فیض حمید
- واجد ضیاء
- لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک
- ندیم انجم
- c
-
آئی ایس آئی، انٹر سروسز آف انٹیلی جنس آف پاکستان کا مخفف ہے۔آپ آئی ایس آئی کے 26 ویں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔آپ مورخہ 30 ستمبر 2024 سے بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
سر سید احمد خان کب فو ت ہوئے؟
- 1860
- 18778
- 1888
- 1898
- d
-
سر سید احمد خان ایک فلاسفر تھے۔
آپ 17 اکتوبر 1817 کو دہلی انڈیا میں پیدا ہوے اور 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ انڈیا میں فوت ہوئے۔