Constable (SPU) Mathematics MCQs Police Department Punjab Police Department

ایک معمار چار گھنٹوں مین 280 اینٹیں لگاتا ہے۔بتائیے وہ9 گھنٹوں میں کتنی اینٹیں لگائے گا؟

  • 500
  • 630
  • 700
  • 750
  • b
  • چار گھنٹے میں کتنی اینٹیں لگیں گی۔ 280
    ایک گھنٹے میں کتنی اینٹیں لگیں گی۔280/4
    9 گھنٹوں میں کتنی اینٹیں لگیں گی۔280/4 * 9
    630

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

گھر کی مرغی دال برابر۔

  • گھر کی مرغی نہ کھانا
  • گھر کی عمدہ چیز کی بھی قدر نہیں ہوتی۔
  • ہر کام پر تنقید کرنا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • گھر کی عمدہ چیز کی بھی قدر نہ ہونا، آسانی سے ملنے والی چیز کی قدر نہ ہونا، جو کچھ اپنے پاس ہو اُس کی قدر نہ ہونا

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department

پڑھے نہ لکھے، نام محمد فاضل۔

  • کم عقل والے لوگ زیادہ عقل مند ہیں
  • جان خطرے میں پڑنا
  • کم عقل ہونے کے باوجود اپنی فضیلت کا دعوی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • اس محاورہ کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ ایسا شخص جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن چال ڈھال پڑھے لکھے لوگوں ، عالموں جیسی بنا کر رکھے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

آسمان کا تھوکا منہ پر آتا ہے۔

  • ایسا کام کرنا جس سے الٹا خود کو نقصان ہو
  • ایسا کام کرنا جس سے فائدہ ہو
  • ایسا کام کرنا جس سے خوشی ہو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اس محاورہ کا مفہوم یہ ہے کہ جو شخص دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے وہ خود اِس نقصان کا شکار ہو جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

آنکھیں پھیر لینا، کا مطلب کیا ہے؟

  • ناراض ہونا
  • بے مروت ہو جانا
  • خوش ہونا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • آنکھیں پھیر لینا کا مطلب ہے یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کر جانا،بے مروت ہونا وغیرہ

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

غم غلط کرنا، کا مفہوم بیان کریں۔

  • مغموم ہو جانا
  • اداسی طاری ہونا
  • غم بھلانے کی کوشش کرنا
  • خوشی کا اظہار کرنا
  • c
  • غم غلط کرنا کا مطلب ہے رنج و الم مٹانا، رنجیدہ دل بہلانا، رنج و ملا ل سے دھیان ہٹانا، غم بھلانا وغیرہ۔

View More Details >>