- 1861
- 1867
- 1872
- 1880
- a
-
پاکستان کے موجودہ حصے میں ریلوے نے پہلی پٹری 1861 میں بچھائی۔
ریلوے کا یہ ٹریک / پٹری کی لمبائی 169 کلومیٹر تھی، جو کوٹری سے کراچی تک بچھائی گئی۔
مئی 2019 میں کس ملک نے پاکستان کو تمام ویزوں کا اجراء روک دیا؟
- امریکہ
- روس
- چائنہ
- بنگلہ دیش
- d
بھاپ سے چلنے والا انجن کس نے ایجاد کیا؟
- جارج اسٹیفن
- جارج ہیری سن
- جارج پیٹرسن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جارج اسٹیفن نے بھاپ سے چلنے والا انجن 1825 میں ایجاد کیا۔
جارج اسٹیفن کا تعلق انگلینڈ سے تھا، یہ ایک مکینیکل انجینئر تھا۔
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس کون تھے؟
- ثاقب نثار
- گلزار احمد
- افتخار چوہدری
- میاں عبدالرشید
- d
-
پاکستان کے پہلے آرمی چیف جنرل ٹکا خان تھے۔
جولائی 2019 میں پاکستان کے کس علاقہ میں پہلی بار جنرل اسمبلی ایکشن ہوئے؟
- گلگت بلتستان
- فاٹا
- کے پی کے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
فاٹا کی سیٹس آئین 1973 میں 26ویں ترمیم کے تحت بڑھائیں گئیں۔
بر اعظم ایشیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے کتنی پاکستان میں واقع ہیں؟
- 5
- 6
- 7
- 8
- a
-
کے ٹو
نانگا پربت
گشئر برم 1
گشئر برم 2
براڈ پیک
پاکستان کا سرد ترین علاقہ کیا کہلاتا ہے؟
- مری
- سکردو
- نتھیا گلی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
دنیا کا سرد ترین علاقہ سائبیریا ہے۔
پاور پوائنٹ میں سلائیڈز کی نمائش کرنے کیلئے کونسی شارٹ کٹ کی استمعال ہوتی ہے؟
- F2
- F3
- F4
- F5
- d
-
اس کے علاوہ پاور پوائنٹ میں سلائیڈ شو کے مینو پر کلک کر کے بھی سلائیڈ کی نمائش / سلائیڈ شو کر سکتے ہیں۔
موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کون ہیں؟
- ثاقب نثار
- یحیی آفریدی
- قاضی فائز عیسی
- گلزار احمد
- b
-
یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔
موجودہ چیف آف آرمی سٹاف کو ن ہیں؟
- جنرل قمر جاوید باجوہ
- بابر افتخار
- آصف غفور
- جنرل عاصم منیر
- d
-
جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11ہویں آرمی چیف ہیں۔