- World Wide Web
- World Wide Wrestling
- World With Wrestling
- None of these
- a
-
ورلڈ وائڈ ویب کو ”ٹم برنرز لی“ نے متعارف کروایا۔
انٹرنیٹ پر معلومات تلاش کرنے کیلئے کیا استمعال ہوتا ہے؟
- ڈرائیور
- سرچ انجن
- انٹی وائرس
- مائیکروسافٹ ورڈ
- B
-
پہلا سرچ انجن آرچی تھا جسے ایک طالب علم ”ایلم امٹیج“ نے 1993 میں متعارف کروایا۔
ویب براؤزر کیا ہے؟
- موبائل ایپ
- سوفٹ ویئر ایپلیکیشن
- ہارڈ ویئر
- ونڈو
- b
-
دنیا کا پہلا ویب براؤزر ٹم برنرز لی نے 1990 میں متعارف کروایا، جسے ورلڈ وائڈ ویب کا نام دیا گیا۔
ایم ایس پینٹ میں کرو کیلئے کون سا ٹول استمعال ہوتا ہے؟
- crop
- Curve Tool
- Word Art
- Special Paste
- b
ایم ایس پینٹ میں فالتو حصو ں کو ختم کرنے کیلئے کون سا ٹول استمعال ہوتا ہے؟
- Crop
- Edit
- Delete
- Paste
- a
ای میل کس کا مخفف ہے؟
- الیکٹرک میل
- الیکٹرونک میل
- ایکسٹرا میل
- تمام
- b
-
ای میل کو ”رے ٹوملنسن ” نے 29 اکتوبر 1969 کو ایجاد کیا۔
ہمارے ای ٹیسٹ چینل کا نام بھی ای میل کی مناسبت سے ای ٹیسٹ ( الیکٹرونک ٹیسٹ) رکھا گیا ہے
انجمن ترقی اردو کا دفترکہا ں ہے ؟
- دہلی
- اسلام آباد
- کراچی
- لاہور
- c
-
اردو زبان کو ترقی دینے کیلئے انجمن ترقی اردو کی بنیاد 1886 میں علی گڑھ میں رکھی گئی۔
ابلیس کی مجلس شوری کس کتاب کا حصہ ہے؟
- بانگ درا
- بال جبریل
- ارمغان حجاز
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ارمغان حجاز علامہ محمد اقبال کی آخری تصنیف ہے۔
یہ نظم ارمغان حجاز کی پہلی اردو نظم ہے۔
غزوہ بدر میں مہاجرین کی تعداد کتنی تھی؟
- 77
- 88
- 99
- 100
- a
-
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی کل تعداد 313 تھی۔
ان میں 77 مہاجرین تھے اور 236 انصار تھے۔
علامہ اقبال کے بارے میں ان کے صاحبزادے جاوید اقبال نے کونسی کتاب لکھی ؟
- راجہ گدھ
- بانگ درا
- زندہ رود
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
زندہ رود تصنیف کو 1979 میں شائع کیا گیا۔