- Surah-Al-Taubah
- Surah-Al-Bakarah
- Suah-Al-Inaam
- Surah-Al-Namal
- a
-
Masjid-E-Quba was the first Masjid of Islam.
Governor General Ghulam Muhammad imposed Governor Rule in East Pakistan in:
- 1954
- 1956
- 1957
- 1959
- a
-
He was 3rd Governor General of Pakistan (1951-1955)
The velocity of light was measured by:
- Newton
- Franklin
- Ole Romer
- Faraday
- c
-
Velocity of light was measured in 1676.
Which is second densely populated province of Pakistan?
- Sindh
- Punjab
- Balochistan
- KPK
- a
-
1st Punjab
3rd KPK
4th Balochistan
Malaria is caused by:
- Bacteria
- Virus
- Protozoa
- Mosquito
- c
-
It is caused by Parasites.
Which is the latest material used for manufacturing a computer chip?
- Silicon
- Silver
- Gallium Arsenide
- Carbon
- c
-
Gallium Arsenide is a Semiconductor.
والی بال میں ایک ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟
- 10
- 8
- 6
- 9
- c
-
والی بال نیپال کا قومی کھیل ہے۔
وارسک ڈیم کہاں واقع ہے؟
- فاٹا
- بلوچستان
- پنجاب
- سندھ
- a
-
وارسک ڈیم دریائے کابل پر بنایا گیا۔
وارسک ڈیم کا کام 1949 میں شروع کیا گیا اور یہ ڈیم 1960 میں تعمیر ہوا۔
وارسک ڈیم پشاور، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔
اسلامی سال کا پہلا مہینہ ۔۔۔۔۔ ہے۔
- ذوالحج
- رمضان
- محرم
- سفر
- c
-
تمام اسلامی مہینے اور انکی ترتیب ضرور یاد رکھیں۔
بہت سے پیپرز میں یہ سوال دہرایا گیا ہے۔
سرفراز نواز ۔۔۔۔۔کے مشہور کھلاڑی تھے۔
- ہاکی
- والی بال
- کرکٹ
- فٹ بال
- c
-
سرفراز نواز سیاست سے بھی منسلک رہے۔