- جریدے
- جرائد
- جریدہ جات
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جریدہ عربی زبا ن کا مذکر لفظ ہے۔
جریدہ کا مطلب ہے اخبار، صحیفہ ، رسالہ وغیرہ۔
دامن تر ہونا، کا مطلب بیان کریں۔
- گناہ گار ہونا
- مصیبت میں پڑنا
- اولاد ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دامن تر ہونا کا مطلب ہے گناہ گار ٹھہرایا جانا، گناہ یا بدی کا الزام عائد کیا جانا۔
اسراف کا متضاد کیا ہے؟
- کمیابی
- بُخل
- بُخل
- میانہ روی
- d
-
اسراف کے معنی فضول خرچی کے ہیں۔
اسراف کا متضاد میانہ روی اور اعتدال ہے۔
پیادہ کا متضاد کیا ہے؟
- سربکف
- پیدل
- سوار
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
اردو زبان کا پہلا چھاپہ خانہ کس شہر میں قائم ہوا؟
- کلکتہ
- ممبئی
- لاہور
- دہلی
- a
-
اردو زبان کا پہلا چھاپہ خانہ کلکتہ شہر میں 1820 میں قائم ہوا۔
علامہ اقبال کا مجموعہ پیام مشرق کس سال شائع ہوا؟
- 1920
- 1921
- 1922
- 1923
- d
-
علامہ محمد اقبال کا شعری مجموعہ پیام مشرق فارسی زبان میں لکھا گیا۔
اس شعری مجموعہ کو جرمن شاعر کے جواب کے طور پر لکھا گیا۔
جنگ پلاسی کس سال لڑی گئی؟
- 1657
- 1757
- 1857
- 1957
- b
-
جنگ پلاسی 23 جون 1757 کو لڑی گئی۔
یہ جنگ بنگال کے نواب سراج الدولہ اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان لڑی گئی۔
اس جنگ میں بنگال کیطرف سے تقریبا 50 ہزار سپاہی شامل ہوئی اور ایسٹ انڈیا کمپنی کیطرف سے 750 سپاہی شامل ہوئے۔
جنگ پلاسی میں ایسٹ انڈیا کمپنی کا فتح ہوئی۔
سر سکندر حیات خان ، وزیر اعلی پنجاب کب بنے؟
- 1937
- 1935
- 1933
- 1929
- a
-
سر سکندر حیات کا تعلق یونینست پارٹی سے تھا۔
آپ 5 جون 1882 کو ملتان پنجاب میں پیدا ہوئے اور 26 دسمبر 1942 کو لاہور پنجاب میں وفات پائی۔
آپ 1933 سے 1935 تک گورنر پنجا ب کے عہدے پر فائز رہے۔
آپ 1937 سے 1942 تک وزیر اعلی پنجاب کے عہدے پر فائز رہے۔
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا پہلا کپتان کون تھا؟
- حنیف محمد
- فضل محمود
- وزیر علی
- عبدالحفیظ کار دار
- d
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو حرف ِ عام میں شاہین کہا جاتا ہے۔
پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں 1952 میں شامل ہوا۔
پاکستان نے ورلڈ کپ 1992 میں جیتا۔
ان میں سے کون سا دریا کشمیر سے گزرتا ہے؟
- جہلم
- انڈس
- چناب
- اوپر والے تمام
- a
-
دریائے جہلم کی کُل لمبائی 725 کلومیٹرز ہے۔