Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا آخری گورنر جنرل کون تھا؟

  • محمد علی جناح
  • ناظم الدین
  • اسکندر مرزا
  • غلام محمد
  • c
  • پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح تھے۔
    پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل خواجہ ناظم الدین تھے۔
    پاکستان کے تیسرے گورنر جنرل غلام محمد ملک تھے۔
    پاکستان کے چوتھے اور آخری گورنر جنرل اسکندر مرزا تھے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs

ایران کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟

  • تہران
  • مشہد
  • اسفہان
  • کرج
  • a
  • تہران ، ایران کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ آبادی اور رقبے دونوں لحاظ سے ایران کا سب سے بڑا شہر ہے۔
    ایران کی کرنسی ایرانی ریال ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs

امریکہ کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟

  • واشنگٹن ڈی سی
  • نیو یارک
  • سنگا پور
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • امریکہ 4 جولائی 1776 کو آزاد ریاست بنا۔
    امریکہ میں ہر سال 4 جولائی کو آزادی کا دن منایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs

بلوچستان اسمبلی کے موجودہ اسپیکر کون ہیں؟

  • ظہور احمد بُلیدی
  • علی مدد جٹک
  • عبدلخالق خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • عبدالخالق خان بلوچستان اسمبلی کے 17ہویں اسپیکر ہیں۔آپ مورخہ 29 فروری 2024 سے بطور اسپیکر بلوچستان اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>