Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs

پاکستان کے موجودہ چیئر مین سینٹ کون ہیں؟

  • یوسف رضا گیلانی
  • راجا پرویز اشرف
  • صادق سنجرانی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs

بلوچستان کے موجودہ وزیر اعلی کون ہیں؟

  • میر محمد صادق عمرانی
  • فیصل خان جمالی
  • میر سرفراز بگٹی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • میر سرفراز بگٹی مورخہ 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ بلوچستان کے 21 ویں وزیر اعلی ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔آپ مورخہ 17 اگست 2023 سے 15 دسمبر 2023 تک بطور نگران وزیر داخلہ ، وزیر اورسیز پاکستانی اور وزیر نارکوٹکس کنٹرول بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs

بلوچستان کے موجودہ گورنر کون ہیں؟

  • میر محمد عاصم کُرد
  • شیخ جعفر خان مندو خیل
  • راحیلہ دُرانی
  • ان میں سے کوئ نہیں
  • b
  • شیخ جعفر خان مندو خیل مورخہ 6 مئی 2024 سے گور نر بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ بلوچستان کے 24 ویں گورنر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا پہلا دارالحکومت کونسا شہر تھا؟

  • کراچی
  • راولپنڈی
  • اسلام آباد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
    پاکستان کا دوسرا دارالحکومت راولپنڈی تھا۔
    پاکستان کا تیسرا اور موجودہ دارالحکومت اسلام آباد ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

علامہ محمد اقبال کا مقبرہ کس شہر میں ہے؟

  • کراچی
  • سیالکوٹ
  • خانیوال
  • لاہور
  • d
  • علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 21 اپریل 1938 کو لاہور میں وفات پائی۔
    علامہ محمد اقبال کو شاعرِ مشرق اور مفکر پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

قائد اعظم کون سے شہر میں پیدا ہوئے؟

  • کراچی
  • لاہور
  • اسلام آباد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
    قائد اعظم محمد علی جناح کے والد کا نام جناح پونجا اور والدہ کا نام مٹھی بائی تھا۔
    قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی کا نام دینا وادیا تھا۔

View More Details >>