- Sandro Bottlecell
- Michelangelo
- Leonardo da Vincl
- None of these
- C
-
These were painted by Michelangelo in 1508-1512.
Faiz Ahmed Faiz was awarded the Lenin Peace Prize in 1962. In which year did Abdul Sattar Edhi received Lenin Peace Prize?
- 1960
- 1965
- 1975
- 1988
- D
-
Lenin Peace Prize is a Russian Award.
Faiz Ahmed Faiz was first Asian poet to received the Lenin Peace Prize by Soviet Union.
Detroit, USA is associated with industry:
- Toys
- Computers
- Automobile
- Electronics
- C
-
Detroit is best known for Automobile industry.
The “Big Three” auto manufacturers General Motors, Ford and Fiat are all headquarters in Detroit Metro.
شعری لسانیات کس کی کتاب ہے؟
- میر تقی میر
- انیس ناگی
- منشی پریم چند
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
شعری لسانیات انیس ناگی کی تصنیف ہے۔
انیس ناگی نے شعری لسانیات کو 1969 میں شائع کیا۔
انیس ناگی کا تعلق ضلع شیخوپورہ سے تھا۔
آپ نے 2010 میں وفات پائی۔
دریائے نیل کا تحفہ کس ملک کے حصہ میں آیا؟
- ایران
- افغانستان
- عراق
- مصر
- D
-
دنیا کا سب سے لمبا دریا دریائے نیل ہے ۔
دریائے نیل کی لمبائی 6650 کلو میٹر ہے۔
پاکستان کا سب سے لمبا دریا دریائے سندھ ہے ، جسکی لمبائی 3180 کلو میٹر ہے۔
اگر ایک آدمی پانچ منٹ میں 600 میٹردوڑتا ہے تو اس کی سپیڈ کلو میٹر فی گھنٹہ کیا ہو گی؟
- 6 کلومیٹر فی گھنٹہ
- 6.5 کلومیٹر فی گھنٹہ
- 7.2 کلومیٹر فی گھنٹہ
- 7.5 کلومیٹر فی گھنٹہ
- C
-
ایک کلو میٹر میں ہزار میٹر ہوتے ہیں۔
ادیب رضوی کس شعبہ سے تعلق رکھتے تھے؟
- عدلیہ
- ہیلتھ کیئر
- پولیس
- سول ڈیفنس
- B
-
ادیب رضوی کا پورا نام ادیب الحسن رضوی ہے۔
ادیب رضوی سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپورٹیشن کے بانی ہیں۔
جی ٹی روڈ کس کا مخفف ہے؟
- گرینڈ ٹرنک روڑ
- جنرل ٹرنک روڑ
- جنرل ٹرانسفر روڑ
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
دنیا میں پہلا جی ٹی روڈ تیسری صدی عیسوی میں تعمیرکیا گیا۔
برصغیر پاک و ہند میں پہلا جی ٹی روڈ شیر شاہ سوری نے سولہویں صدی میں تعمیر کروایا۔
چُوبُرجی کہاں واقع ہے؟
- کراچی
- پشاور
- لاہور
- ملتان
- C
-
چُوبُرجی کو مقامی طور پر چبرجی بھی کہا جاتا ہے۔چُوبُرجی کا مطلب ہے چار مینار۔اس عمارت کے چار مینار تھے اس لئے اِسے چُوبُرجی کا نام دیا گیا۔یہ مغلیہ دور میں بنائی گئی ایک تاریخی عمارت ہے۔مغلیہ دور میں یہ دروازہ مغلیہ باغات سے منہلک تھا۔اس مغلیہ یاد گار کو 1646 میں مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دورِ حکومت میں قائم کیا گیا۔
طویلے کی بلا بندر کے سر، سے کیا مراد ہے؟
- اپنی مصیبت اپنےسر لینا
- اپنا کام دوسروں سے کروانا
- دوسروں کو بُرا بھلا کہنا
- اپنی مصیبت دوسروں کے سر پر ڈالنا
- D