Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا پہلا نیوکلیئر پاور پلانٹ کہاں قائم کیا گیا؟

  • لاہور
  • کراچی
  • میانوالی
  • کوئٹہ
  • B
  • کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ پاکستان کا پہلا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے۔اس پاور پلانٹ کو کینڈا کے تعاون سے قائم کیا گیا۔اس پاور پلانٹ کو تعمیر کرنے میں کینڈا کی کمپنی نے نمایاں خدمات سرانجام دیں۔اس پاور پلانٹ کا افتتاح سابقہ کہتے صدر ذوالفقار علی بھٹو نے 28 نومبر 1972 کو کیا۔اس پاور پلانٹ کو کراچی نیوکلیئر پاور کمپلیکس کہتے ہیں۔

View More Details >>
Computer MCQs Interview MCQs

ایم ایس ورڈ میں ایک کالم کی کم از کم چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟

  • 0.5 انچ
  • 1 انچ
  • 1.5 انچ
  • 2 انچ
  • a
  • ایم ایس ورڈ کو پہلی بار 25 اکتوبر 1983 کو متعارف کروایا گیا۔یہ ایک ورڈ پروسیسنگ سافٹ ویئر ہے۔ایم ایس ورڈ میں کم سے کم فونٹ سائز 8 ہوتا ہے اور زیادہ سے زیادہ فونٹ سائز 72 ہوتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

پہلی جنگ عظیم کے دوران امریکا کا صدر کون تھا؟

  • وُوڈروولسن
  • ٹرومین
  • جیکسن جون
  • ہربرٹ ہوور
  • A
  • پہلی جنگ عظیم 28 جولائی 1914 کو شروع ہوئی اور 11 نومبر 1918 کو ختم ہوئی۔وُوڈ روولسن امریکہ کا 28 واں صدر تھا۔یہ 1913 سے 1921 تک امریکا کا صدر رہا۔اس کا تعلق ڈیموکریٹک سیاسی پارٹی سے تھا۔اس کے علاوہ دوسری جنگ عظیم میں امریکا کا صدر فرینکلن ڈی رُوز ویلٹ تھا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

بلوچستان کو صوبہ کا درجہ کب دیا گیا؟

  • 1969
  • 1970
  • 1971
  • 1972
  • B
  • بلوچستان کو یکم جولائی 1970 کو صوبہ کا درجہ دیا گیا۔بلوچستان کا کُل رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے۔بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کو سب سے بڑا صوبہ ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔بلوچستان کے دارالحکومت کا نا م کوئٹہ ہے۔لفظ بلوچستان کا مطلب ہے بلوچ کی سرزمین۔بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان میں ایل ٹی وی لائسنس کیلئے عمر کی معیاد کتنی ہے؟

  • 19 سال
  • 20 سال
  • 21 سال
  • 22 سال
  • C
  • موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 کے تحت پاکستان کا شہری 18 سال کی عمر میں کار/ موٹر سائیکل کا لائسنس بنوا سکتا ہے۔لیکن ایل ٹی وی لائسنس کیلئے عمر کی معیاد 21 سال ہے جبکہ ایچ ٹی وی لائسنس کیلئے عمر کی معیاد 22 سال مقرر کی گئی ہے۔

View More Details >>