- Processor
- Motherboard
- RAM
- Modem
- B
-
First Motherboard was invented by IBM in 1981.
IBM (International Business Machine ) is a computer manufacturing company.
وزیر خان مسجد کہاں واقع ہے؟
- لاہور
- کراچی
- پشاور
- کوئٹہ
- a
-
یہ مسجد 17 ویں صدی میں تعمیر کی گئی۔
پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کب کیا؟
- 1995
- 1998
- 2000
- 2002
- B
-
جس دن ایٹمی دھماکہ کیا گیا اُس دن کو یوم تکبیر کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا قومی درخت کون سا ہے؟
- کیکر
- دیودار
- پیپل
- بیری
- B
-
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
پاکستان کا قومی پھول چنبیلی ہے۔
پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔
قومی اسمبلی میں ٹوٹل کتنی سیٹیں ہیں؟
- 250
- 342
- 382
- 395
- b
-
پنجاب کی کل نشستوں کی تعداد 183 ہے۔
سندھ کُل نشستوں کی تعداد 75 ہے،۔
بلوچستان کی کُل نشستوں کی تعداد 17 ہے۔
خیبر پختونخوا کی کُل نشستوں کی تعداد 43 ہے۔
فاٹا کی کُل نشستوں کی تعداد 12 ہے۔
فیڈرل ایریا کی کُل نشستوں کی تعداد 02 ہے۔
اقلیتوں کی کُل نشستوں کی تعداد 10ہے۔
پاکستان کی موجودہ آبادی کتنی ہے؟
- تقریبا 20 کروڑ
- تقریبا 24 کروڑ
- تقریبا 28 کروڑ
- تقریبا 35 کروڑ
- B
پاکستان کو طبعی خدوخال کے لحاظ سے کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟َ
- 05
- 06
- 07
- 08
- B
-
شمالی و شمال مشرقی پہاڑی علاقے
شمال مغربی پہاڑی علاقے
سطح مرتفع پوٹھوہار و کوہستان نمک
میدانی علاقے
ریگستانی علاقے
سطح مرتفع بلوچستان
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں کتنے نمبر پر ہے؟
- 34
- 35
- 36
- 37
- c
-
رقبہ کے لحاظ سے روس دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جس کا کُل رقبہ تقریبا 17 ملین مربع کلومیٹر ہے۔
بین الاقوامی عدالت میں کنتے جج خدمات سرانجام دیتے ہیں؟
- 05
- 10
- 15
- 20
- C
-
آئی سی جے ، انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کا مخفف ہے۔ یہ یونائیٹڈ نیشن کا ایک مرکزی حصہ / آرگن ہے۔اسے 26 جون 1945 کو قائم کیا گیا۔اس بین الاقوامی عدالت کا ہیڈ کوارٹر ہیگ، نِیدر لینڈز میں ہے۔اس بین الاقوامی عدالت میں 15 ججز خدمات سر انجام دیتے ہیں۔اور ان تمام ججز کو یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی منتخب کرتی ہے۔بین الاقوامی عدالت کے ججز کی خدمات سرانجام دینے کی مدت 9 سال ہوتی ہے۔
موٹروے کو جوائن کرتے وقت پہلے ہارڈ شولڈر پر کتنی رفتار بڑھانی چاہیئے؟
- 50 کلومیٹر فی گھنٹہ
- 65 کلومیٹر فی گھنٹہ
- 75 کلومیٹر فی گھنٹہ
- 85 کلومیٹر فی گھنٹہ
- B
-
ہارڈ شولڈر سڑک کے بائیں جانب پہلی پٹی والی لائن کے بائیں سائیڈ پر سڑک کو کہتے ہیں۔آپ نے عموما دیکھا ہو گا جب گاڑی خراب ہوتی ہے تو سڑک کی پہلی پٹی سے سے بائیں جانب کھڑی کر دی جاتی ہے یا پہلی پٹی کے بائیں جانب کھڑی کرکے اُسکی خرابی دور کی جارہی ہوتی ہے۔موٹر وے پر ہارڈ شولڈر کو گاڑی خراب ہونے کی صورت میں ہی استمعال کرنا چاہیئے۔