- لارڈ کیننگ
- لارڈ میو
- لارڈ کُرزن
- لارڈ ہارڈنگ
- C
-
وائسرائے لارڈ کُرزن نے 20 جولائی 1905 کو بنگال کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔لارڈ کُرزن گیارہواں وائسرائے آف انڈیا تھا۔یہ 1899 سے 1905 تک وائسرائے کے عہدہ پر فائز رہا۔برصغیر پاک و ہند میں 1858 سے لیکر 1948 تک کُل 20 وائسرائے آئے ہیں۔
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- لاہور
- پشاور
- کوئٹہ
- کراچی
- d
-
پاکستان کے دارالحکومت کا نام اسلام آباد ہے۔صوبہ پنجاب کے دارلحکومت کا نام لاہور ہے۔صوبہ سندھ کے دارلحکومت کا نام کراچی ہے۔صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کا نام کوئٹہ ہے۔صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارلحکومت کا نام پشاور ہے۔صوبہ گلگت بلتستان کے دارالحکومت کا نام گلگت ہے۔آزاد جموں اینڈ کشمیر کے دارالحکومت کا نام مظفر آباد ہے۔
Who is current Ambassador of Pakistan to China?
- Wasim Amjad
- Moin Ul Haq
- Khalil Hashmi
- None of these
- c
RCD was dissolved in the year:
- 1975
- 1979
- 1985
- 1989
- b
-
RCD stands for Regional Cooperation for Development
RCD was founded on 21st July 1964 and abolished on 1979.
Iran, Pakistan and Turkey were the members of RCD.
RCD was replaced with ECO in 1985.
Who is current DG ISI?
- General Nadeem Ahmed Anjum
- Lt-Gen. Asim Malik
- General Qamar Javaid Bajwa
- None of these
- b
-
General Asim Malik is serving as DG ISI since 30th September 2024. He is 26th DG of ISI. ISI stands for Inter Services of Intelligence of Pakistan.
Which Viceroy ordered the partition of Bengal?
- Lord Canning
- Lord Meo
- Lord Curzon
- Lord Harding
- c
-
Bengal was partitioned into two parts on 20 July 1905 on the Order of Lord Curzon.
Lord Curzon was 11th Viceroy of India.
Total number of Viceroy of India are 20 from 1858 to 1948.
The Youngest Prime Minister of the World?
- Benazir Bhutto
- Hasina Wajid
- Sana Marin
- None of these
- C
-
The age of Sana Marin is 34 Years.
She is Prime Minister of Finland.
According to NAB Ordinance, Transfer of cases deals in:
- Section 16
- Section 17
- Section 18
- Section 19
- a
نوح علیہ السلام نے کتنے سال تبلیغ کی ؟
- 900 سال
- 950 سال
- 1000 سال
- 1050 سال
- B
-
نوح علیہ السلام کا لقب ہے۔نوح علیہ السلام کا ذکر قرآن مجید میں 43 بار آیا ہے۔نوح علیہ السلام کی 950 سال عبادت کا ثبوت قرآن مجید کی سورہ العنکبوت آیت نمبر 14 میں موجود ہے۔نوح علیہ السلام کی قوم میں پانچ نیک بزرگ / ولی اللہ گزرے، آپ ؑ کی قوم نے اِن نیک بزرگوں کے بت بنا کر اِنکی عبادت کرنا شروع کر دی۔جس پر آپ ؑ نے انھیں روکا لیکن وہ لوگ باز نہ آئے۔مختلف روایات میں ملتا ہے کہ نوح علیہ السلام نے 950 سال کی تبلیغ سے چند ایک لوگ 80،60 یا 90 لوگ ایمان لائے / مسلمان ہوئے۔
ہِنگل ڈیم کہاں واقع ہے؟
- پنجاب
- بلوچستان
- سندھ
- خیبرپختونخواہ
- B
-
ہنگل ڈیم ضلع لسبیلا ، بلوچستان میں واقع ہے۔یہ ایک چھوٹا ڈیم ہے جسے دریائے ہِنگل میں آنے والے سیلاب کے پانی کو سٹور کرنے کیلئے بنایا گیا۔اِس ڈیم کی اونچائی 52 میٹرز ہے۔ اس ڈیم کی انسٹالڈ کپیسیٹی 3.5 میگا واٹ ہے۔ اُس علاقہ کی مقامی ہندو کمیونٹی نے احتجاج کیا کہ اگر ہِنگل ڈیم تعمیر کیا جاتا ہے تو اُن کا تاریخی مندر جس کا نام ہنگلج ماتا ہے وہ مسمار کرنا پڑے گا۔ہندوؤں کے مندر کو بچانے کیلئے اس ڈیم کو مطلوبہ مقام سے 16 کلومیٹر دور بنانے پر دوبارہ پلاننگ کی گئی اور منظوری دی گئی۔اس کے علاوہ 2008 میں بلوچستان اسمبلی نے بھی ہنگل ڈیم بنانے کی مخالفت کی۔ اس ڈیم کو بنانے کیلئے پلاننگ، ریسرچ وغیرہ 1992 میں کی گئی لیکن ابھی تک یہ ڈیم سیاسی مخالفت ، مالی دشواری اور مزید کچھ معاملات کیوجہ سے مکمل نہیں ہو سکا۔