- Shelf List
- Post List
- Card Method
- None of these
- a
-
Shelf List a complete detail about books in library and also about the location of books.
How many digital libraries are there in Pakistan?
- 100
- 155
- 199
- 204
- d
-
There are 3,50,000 libraries in the world.
In which Year, Quaid E Azam Library was established?
- 1960
- 1968
- 1984
- 1996
- c
-
Quaid E Azam Library is a public library and located in Bag E Jinnah Lahore.
Where is Moti Masjid located?
- Peshawar
- Lahore
- Hyderabad
- Quetta
- B
-
Moti Masjid is also called Pearl Mosque.
The Moti Masjid is located in Fort Lahore.
Mughal Emperor Jahangir constructed the Moti Masjid.
Its construction was started in 1630 and completed in 1635.
Moti Masjid has three Domes.
There are also present Mosques with the name of Moti Masjid in Agrah, Bhopal, Delhi and Karachi.
قائد اعظم کی وفات کب ہوئی؟
- 1948،ستمبر 11
- 1948، اکتوبر11
- 1949، نومبر 11
- 1950، دسمبر 11
- a
-
قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
پاکستان سینٹ کے پہلے چیئر مین کون تھے؟
- حبیب جالب
- حفیظ جالندھری
- ایوب خان
- حبیب اللہ خان
- d
-
حبیب اللہ خان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔اور آپ صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھتے تھے۔آپ 6 اگست 1973 ست لیکر 5 اگست 1975 تک چیئرمین سینٹ رہے۔پاکستان کے موجودہ چیئرمین صادق سنجرانی ہیں۔صادق سنجرانی نے 12 مارچ 2018 کو چیئرمین سینٹ کا حلف اٹھایا۔صادق سنجرانی پاکستان سینٹ کے 8 ویں چیئرمین ہیں۔
آل انڈیامسلم لیگ کا قیام کب عمل میں آیا؟
- 1904
- 1905
- 1906
- 1907
- C
-
نواب خواجہ سلیم اللہ نے آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد رکھی۔آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر کا نام سر سلطان محمد شاہ تھا جنہیں سر آغا خان کے نام سے جانا جاتا ہے۔
جلد کی کتنی پرت ہوتی ہیں؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- B
-
ایپی ڈرمس، ڈرمس اور ہائپو ڈرمس
جلد کی سب سے بیرونی تہہ ایپی ڈرمس کہلاتی ہے۔جلد کی دوسری درمیانی تہہ ڈرمس کہلاتی ہے۔جلد کی تیسری سب سے اندرونی تہہ جو جلد کے خلیوں کو ہڈیوں سے ملاتی ہے ہائپو ڈرمس کہلاتی ہے۔
طالبان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں جنگ ـــــــ میں شروع ہوئی۔
- 2001
- 2002
- 2003
- 2004
- a
-
طالبان نے 11 ستمبر 2001 کو امریکہ میں 4 طیاروں سے حملہ کیا۔دو طیاروں سے تو جانی نقصان نہیں ہوا لیکن دو طیارے نیو یارک میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر گرائے گئے جس سے تقریبا 3000 لوگ مارے گئے۔اس ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملہ کو بنیاد بنا کر امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا۔یہ جنگ طالبان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں 7 اکتوبر 2001 میں شروع ہوئی ۔یہ جنگ تقریبا 20 سال تک جاری رہی اور یہ جنگ امریکہ کی تاریخ کی سب سے لمبی جنگ ہے۔
موتی مسجد کہاں واقع ہے؟
- پشاور
- لاہور
- حیدرآباد
- کوئٹہ
- B
-
موتی مسجد کو پُرل مسجد بھی کہا جاتا ہے۔موتی مسجد لاہور قلعہ کےاندر واقع ہے۔مغل بادشاہ جہانگیر نے اس مسجد کو تعمیر کروایا۔اس مسجد کی تعمیر کا کام 1630 میں شروع ہوا ، اور 1635 میں مکمل ہوا۔یہ مسجد سفید سنگِ مر مر سے بنائی گئی ہے۔اس مسجد کے تین گنبد ہیں۔لاہور کے علاوہ موتی مسجدکے نام سے مساجد آگرہ، بھوپال، دہلی اور کراچی میں بھی واقع ہیں۔