General Knowledge MCQs Interview MCQs

پاکستان کی پہلی ایئر لائن کونسی تھی؟

  • اوریئنٹ ایئر لائن
  • پاکستان ایئر لائن
  • قطر ایئر لائن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اوریئنٹ ایئر لائن پاکستان کی پہلی پرائیویٹ اور پہلی پبلک ایئر لائن ہے۔جبکہ پی آئی اے نے پہلی پرواز 7 جون 1954 کو کراچی سے ڈھاکہ کیلئے لی۔

View More Details >>
Computer MCQs Interview MCQs

مائیکرو سافٹ ایکسل میں کالم کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

  • 3300
  • 7750
  • 16000
  • 16384
  • d
  • مائیکروسافٹ ایکسل ، مائیکروسافٹ آفس کا حصہ ہے۔ مائیکرو سافٹ ایکسل میں بنیادی طور پر تین ورک شیٹ ہوتی ہیں۔مائیکروسافٹ ایکسل میں کالم کی تعداد 16384 ہوتی ہے۔مائیکروسافٹ ایکسل میں قطاروں کی تعداد 1048576 ہوتی ہے۔مائیکروسافٹ ایکسل میں آپ 10 فیصد سے 400 فیصد تک آپ ڈاٹا کو زُوم (بڑا)کر سکتے ہیں۔ مائیکروسافٹ ایکسل کا جدید ترین ورژن 2021 ہے۔مائیکرو سافٹ ایکسل کی ایک فائل کو ایک وقت میں 256 لوگ استمعال کر سکتے ہیں۔
    ہوتی ہے۔ .xlsx مائیکرو سافٹ ایکسل کی ایکسٹینشن

View More Details >>