- سید محمد تقوی
- سید احمد تقوی
- احمد رضا تقوی
- احمد شاہ نقوی
- b
-
سر سید احمد خان کا اصل نام سید احمد تقوی بن سید محمد متقی ہے۔آپ 17 اکتوبر 1817 کو دہلی انڈیا میں پیدا ہوئے اور 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ انڈیا میں وفات پائی۔
میانمار کا پرانا نام کیا تھا؟
- برما
- فلپائن
- حبشہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
میانمار کا پرانا نام برما تھا۔1989 میں برما میں فوجی حکومت قائم ہوئی جس نے برما کا نام برما سے تبدیل کر کے میانمار کر دیا۔
وہ کونسا ملک ہے جس کا بارڈر 14 ممالک کے ساتھ ہے ؟
- چین
- روس
- جاپان
- امریکہ
- b
-
روس کا بارڈر 14 ممالک کے ساتھ ہے جس میں آذر بائیجان، بیلا روس، شمالی کوریا، چین، استونیا، فن لینڈ، قازقستان، لیٹویا، لیتھونیا، منگولیا، ناروے، پولینڈ ، جارجیا اور یو کرین شامل ہیں۔
کالا باغ ڈیم کس صوبہ میں واقع ہے؟
- ملتان
- میانوالی
- بھکر
- بہاولپور
- b
-
صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے جس کا نام میانوالی ہے وہاں ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جس کا نام کالا باغ ہے۔جہاں اس ڈیم کو بنانے کا فیصلہ کیا گیا اور اُس علاقہ کے نام کی منسبت سے اس ڈیم کا نام کالا با غ ڈیم رکھا گیا۔
سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا ؟
- 1960
- 1962
- 1965
- 1979
- a
-
سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960 میں طے پایا۔یہ پانی سے متعلقہ تنازع تھا جسے ورلڈ بینک نے اپنے آپکو ثالث / ضمانتی رکھتے ہوئے حل کروایا۔سندھ طاس معاہدہ کی رو سے پاکستان اور انڈیا کو دریا تقسیم کر دیئے گئے۔سندھ طاس معاہدہ / انڈس واٹر ٹریٹی میں پاکستان کی جانب سے صدر پاکستان ایوب خان اور بھارت کی جانب سے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے نمائندگی کی۔
پاکستان کا سب سے بڑا صحرا کونسا ہے؟
- صحرائے خاران
- صحرائے تھل
- صحرائے کٹپان
- صحرائے تھر
- d
-
صحرائے تھر کا کُل رقبہ 175000 مربع کلومیٹر ہے۔یہ صحرا پاکستان اور انڈیا دونوں ممالک میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کا پہلا گورنر کون تھا؟
- شاہ محمود قریشی
- شیخ رشید احمد
- قمر زماں کائرہ
- فضل الرحمن
- c
-
گلگت بلتستان کو 29 اگست 2009 کو صوبہ کا درجہ دیا گیا۔قمر زمان قائرہ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ آپ 16 ستمبر 2009 سے 22 مارچ 2010 تک گورنر گلگت بلتستان رہے۔
صوبہ پنجاب میں کُل کتنی جیلیں ہیں؟
- 40
- 50
- 60
- 70
- a
-
اِن 40 جیلوں میں 01 ہائی سیکیورٹی جیل ہے، 09 سینٹرل جیل ہیں۔25 ڈسٹرکٹ جیل ہیں۔2 نابالغ بچوں کیلئے جیل ہیں۔01 خواتین کیلئے جیل ہے اور 02 سب جیل ہیں۔
پاکستان میں کل جیلوں کی تعداد 100 ہے۔
قُرآن الحکیم کا لفظ قرآن مجید میں کس سورہ میں آیا ہے؟
- سورہ البقرہ
- سورہ یسین
- سورہ الرحمن
- سورہ الکہف
- b
-
قران الحکیم کا لفظ قرآن مجید میں بائیسویں پارہ میں سورہ یسین آیت نمبر میں موجود ہے
سی پلس پلس کیا ہے؟
- پروگرامنگ لینگوئج
- سوفٹ ویئر
- ہارڈ ویئر
- موبائل ماڈل
- a
-
اس کمپیوٹر لینگوئج کو بجارن سٹروسٹرف نے متعارف کروایا/ ڈیزائن کیا۔