- لاہور
- کراچی
- اسلام آباد
- سیالکوٹ
- b
-
سب سے پہلے کراچی کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا۔ اُس کے بعد راولپنڈی کے پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا۔ اور اس وقت پاکستان کا جو موجودہ دارالحکومت ہے وہ اسلام آباد ہے۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے؟
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- خیبرپختونخواہ
- a
-
رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔
چنبیلی کو پاکستان کو قومی پھول کب قرار دیا گیا؟
- جنوری 16، 1953
- فروری 25، 1961
- مارچ23، 1961
- جولائی 15، 1961
- d
پاکستان کا قومی جوس کونسا ہے؟
- آم کا جوس
- مالٹے کا جوس
- گنے کا جوس
- سیب کا جوس
- c
-
گورنمنٹ آف پاکستان نے ٹویٹر پر ایک ووٹنگ کی جس میں لوگوں سے رائے طلب کی گئی کہ پاکستان کا قومی جوس کیا ہونا چاہیئے۔گورنمنٹ آف پاکستان نے تین آپشنز بھی دیئے جن میں مالٹے کا جوس، گاجر کا جوس اور گنے کا جوس شامل تھے۔لوگوں نے سب سے زیادہ ووٹ گنے کے جوس کیلئے دیئے۔اس سروے میں 81 فیصد لوگوں نے گنے کا جوس ، 15 فیصد نے مالٹے کا جوس اور 4 فیصد نے گاجر کے جوس کا مشورہ دیا۔اور اسطرح اکثریت رائے کی بناء پر گنے کے جوس کو پاکستان کا قومی جوس قرار دیا گیا۔
ابو العصر حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ اپنی کس کتا ب میں شامل کیا؟
- بانگ درا
- چراغ سحر
- مسدس حالی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کا قومی ترانہ ابو العصر حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔پاکستان کے قومی ترانہ کو 1954 میں منظور کیا گیا۔ 13 اگست 1954 کو ابو العصر حفیظ جالندھری نے بذات خود ریڈیو پاکستان پر پاکستان کا قومی ترانہ پڑھ کر سناتا۔پاکستان کا قومی ترانہ کل 49 الفاظ پر مشتمل ہے۔پاکستان کے قومی ترانہ میں 48 الفاظ فارسی کے ہیں اور صرف 01 لفظ اردو زبان سے لیا گیا ہے۔پاکستان کے قومی ترانہ کا دورانیہ 80 سیکنڈ ہے۔
پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے؟
- چمبیلی
- گلاب
- کلی
- گیندا
- a
In Microsoft Word, You can jump to the next column by:
- Press Alt + Up Arrow
- Press Alt + Down Arrow
- Press Alt + Right Arrow
- Press Alt +Left Arrow
- b
What is the shortcut key for manual break in MS Word?
- Shift + Enter
- Shift + Ctrl
- Shift +Space
- Shift + Tab
- a
میں کُل ممبر ممالک کی تعداد کتنی ہے؟(UN) یونائیٹڈ نیشن
- 193
- 197
- 199
- 202
- a
-
یونائیٹڈ نیشن میں ممبر ممالک کی تعداد 193 ہے جبکہ 2 ابزرور سٹیٹس ہیں۔ یونائیٹڈ نیشن کو 24 اکتوبر 1945 کو قائم کیا گیا۔جب یونائیٹڈ نیشن کو قائم کیا گیا اُس وقت اس کے ممبر ممالک کی تعداد 51 تھی۔ یونائیٹڈ نیشن کا ہیڈ آفس نیو یارک امریکا میں ہے۔یونائیٹڈ نیشن کے موجودہ سیکرٹری جنرل کا نام انٹونیو گوٹرس ہے۔ یونائیٹڈ نیشن کی 6 آفیشیل زبانیں ہیں جن میں انگریزی زبان، رُوسی زبان، چینی زبان، عربی زبان ، سپینش زبان اور فرنچ زبان شامل ہیں۔ پاکستان نے یونائیٹڈ نیشن کو 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا۔
پاکستان قومی اسمبلی کا موجود ہ سیشن کونسا ہے ؟
- 13
- 14
- 15
- 16
- d
-
مورخہ 8 فروری 2024 کے بعد وجود میں آنے والی قومی اسمبلی پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی ہے۔پاکستان کی قومی اسمبلی کو پاکستان کے آئین 1973 سے شروع کیا گیا۔