- Huge
- Scare
- Sparse
- None of these
- a
-
Abundant وافر
Huge بہت بڑا
What is meaning of “Allege”?
- Finish
- Include
- Assert
- Stop
- c
-
Allege الزام
Assert دعوی
What is meaning of “Abort”?
- Continue
- Complete
- Cancel / Give Up
- Maintaining
- c
-
Abort اسقاط حمل
Cancel منسوخ کرنا
Give Up چھوڑ دینا
What is meaning of “Abet”?
- Help
- Play
- Pause
- None of these
- a
-
Abet یہ لفظ کسی کو غلط کام میں مدد کرنے کیلئے استمعال ہوتا ہے
Help مدد کرنا
جس کی لاٹھی ، اُس کی ۔۔۔۔۔
- گائے
- بکری
- بھینس
- دولت
- c
-
اس محاورہ کا مطلب ہے کہ جس کے پاس طاقت ہو وہ سب کچھ کر سکتا ہے
صحیح کا متضاد کیا ہے؟
- غلط
- سچ
- درست
- جانچنا
- a
توحید کا متضاد کیا ہے؟
- سچ
- واحد
- شرک
- زیادہ
- c
اونٹ ۔۔۔۔۔ نکیل میز پر ہے۔
- کا
- کو
- کے
- کی
- d
میرے گھٹنے میں تکلیف ۔۔۔۔۔ہے۔
- ہوتا
- ہوتے
- ہوتی
- ہوتیں
- c
مجسمہ آزادی امریکہ کو کس ملک نے تحفہ میں دیا تھا؟
- جرمنی
- اٹلی
- فرانس
- اسپین
- c
-
امریکہ کی آزادی کا دن4 جولائی ہے۔
فرانس نے امریکہ کو مجسمہ آزادی 4 جولائی 1884 کو تحفہ میں دیا