- طیب اردگان
- مہاتیر محمد
- شاہ سلمان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
طیب اردگان ترکی کا 12واں صدر ہے۔ طیب اردگان ترکی کے 25ویں وزیر اعظم بھی رہ چکے ہیں۔ اس کا تعلق جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی سے ہے۔
اسلامیہ کالج کی بنیاد کس نے رکھی؟
- ڈاکٹر اعظم
- باچا خان
- حاجی صاحب ترنگزئی
- صاحبزادہ عبدالقیوم
- d
-
اسلامیہ کالج پشاور میں واقع ہے۔ اسلامیہ کالج پشاور کی بنیا د اکتوبر 1913 میں رکھی گئی۔
مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ کا کیا نام تھا؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- b
مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ کا کیا نام تھا؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- d
مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ کا کیا نام تھا؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- a
مسلمانوں کے پہلے خلیفہ کا کیا نام تھا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- c
اسلام کے بنیادی ارکان کی تعداد ۔۔۔۔۔ہے۔
- 5
- 6
- 7
- 8
- a
-
کلمہ، نماز، زکوہ، روزہ، حج
جب ایک گاڑی ٹریفک کنٹرول سنگل پر ہنچے تو وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کر ٹریفک کنٹرول سگنل کا انتظار کرے۔
- آہستہ
- رُک
- تیز
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
جب روڑ پر سٹاپ کا نشان لگا ہو تو ڈرائیور کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ امور سر انجام دینے چاہیئے؟
- سٹاپ کے نشان سے پہلے رُک جائے
- اگر کوئی نشان نہیں ہے یا دیکھنے کے قابل نہیں ہے تو سگنل دیکھتے ہی رُک جائے
- گاڑی کی رفتار صرف کم کرے
- اے اور بی دونوں
- d
اپنے راستے کے حق کیلئے ڈرائیور کتنی مرتبہ پریشر ہارن کا استمعال کر سکتا ہے؟
- 1 مرتبہ
- 2 مرتبہ
- 3مرتبہ
- پریشر ہارن کا استمعال منع ہے
- d
-
ہارن کا استمعال بنیادی طور پر آگے جانے والی گاڑی کو یہ باور کروانے کیلئے ہوتا ہے کہ پیچھے بھی گاڑی آ رہی ہے۔ سمجھدار ڈرائیور ہمیشہ راستہ لینے کیلئے ہیڈ لائیٹس / ڈِپر وغیرہ کا استمعال کرتے ہیں۔