- گاڑی پر مکمل کنٹرول
- گاڑی چلاتے وقت ڈرائیور جسمانی طور پر فٹ ہونا
- گاڑی چلانے سے پہلے اس کی چھان بین
- اوپر والے تمام
- d
سورہ توبہ کس جنگ / غزوہ کے موقع ہر نازل ہوئی؟
- غزوہ بدر
- غزوہ احد
- غزوہ تبوک
- غزوہ خندق
- c
-
یہ سورہ جنگ تبوک کے موقع پر مدینہ میں نازل ہوئی۔
قرآن مجید کی ۔۔۔۔۔سورہ بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی ہے۔
- سورہ توبہ
- سورہ انعام
- سورہ فلک
- سورہ العمران
- a
-
سور توبہ قرآن مجید کی نویں سورہ ہے۔ یہ سورہ 19 رکوع پر مشتمل ہے۔
آخری آسمانی کتاب قرآن مجید ۔۔۔۔۔۔۔ پر نازل ہوئی۔
- داؤد علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
- d
آسمانی کتاب تورات ۔۔۔۔۔۔۔ پر نازل ہوئی۔
- داؤد علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
- c
آسمانی کتاب زبور ۔۔۔۔۔۔۔ پر نازل ہوئی۔
- داؤد علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
- a
آسمانی کتاب انجیل ۔۔۔۔۔۔۔ پر نازل ہوئی۔
- محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
- داؤد علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- d
ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کا ۔۔۔۔۔سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر تھا۔
- پہلا
- دوسرا
- تیسرا
- چوتھا
- a
پاکستان میں پہلا مارشل لاء ۔۔۔۔۔نے لگایا۔
- ایوب خان
- اسکندر مرزا
- غلام محمد
- خواجہ ناظم الدین
- b
-
پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا نے 7 اکتوبر 1958 کو آئین پاکستان کو معطل کرتے ہوئے مارشل لاء کا اعلان کیا۔
پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ کون تھے؟
- ظفر علی خان
- لیاقت علی خان
- خواجہ ناظم الدین
- محمد علی جوہر
- b
-
یاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ بھی تھے۔