- قائد اعظم
- محمد علی بوگرا
- لیاقت علی خان
- خواجہ ناظم الدی
- c
-
آپ 15 اگست 1947 سے 16 اکتوبر 1951 تک وزیر اعظم پاکستان رہے۔
سندھ طاس معاہدہ کی رُو بھارت کو کتنے دریا دیئے گئے؟
- 03
- 05
- 07
- 09
- a
-
بھارت کو راوی ، بیاس اور ستلج دیئے گئے۔
سندھ طاس معاہدہ کی رُو سے پاکستان کو کتنے دریا دیئے گئے؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- b
-
اس معاہدہ کی رُو سے پاکستان کو تین دریا دریائے جہلم، سندھ اور چناب دیئے گئے
سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ــــــــــ میں طے پایا۔
- 1947
- 1955
- 1960
- 1965
- c
-
یہ معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 19 ستمبر 1960 کو طے پایا۔
سندھ طاس کا معاہدہ پاکستان اور ۔۔۔۔۔ریاست کے درمیان طے پایا۔
- ایران
- بھارت
- افغانستان
- چین
- b
-
سندھ طاس معاہدہ کو انڈس واٹر ٹریٹی بھی کہا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔آلودگی عام طور پر گاڑیوں یا کارخانوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔
- آبی
- فضائی
- زمینی
- اوپر والے تمام
- d
کوہ ہمالیہ کے سب سے بلند ترین مقام کی اونچائی ـــــــــ میٹرز ہے۔
- 8848
- 8800
- 8975
- 9000
- a
ہمالیہ ــــــــ زبان کا لفظ ہے۔
- اردو
- سنسکرت
- عربی
- فارسی
- b
کوہ ہمالیہ پہاڑی سلسلے کی اوسط بلندی ۔۔۔۔۔۔میٹرز ہے۔
- 2200
- 6600
- 8000
- 4500
- c
پاکستان شاہراہ قراقرم کے ذریعے ۔۔۔۔۔سے ملا ہوا ہے۔
- چین
- ایران
- افغانستان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
قراقرم ہائی وے / شاہراہ قراقرم کو این 35 بھی کہا جاتا ہے۔ اس شاہراہ کی لمبائی 1300 کلومیٹر ہے۔ اس شاہراہ کو 1966 میں تعمیر کیا گیا۔